02/01/2024
*دنیا نے دیکھا آج کہ ایک ولی کامل سیدی امیر اہلسنّت مولانا محمد الیاس عطار قادری رضوی قادری صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی صحبت میں بیٹھنے والے کو اللہ پاک نے کتنی عزتوں سے نواز ❤️*
حقیقی طور پر
شیر اہلسنت دیکھنا ہو تو مفتی صاحب کی زیارت کر لیں
زمانہ ماضی میں جب مبغضین امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے فضائل کا انکار کیا تھا اس وقت بھی جس مرد قلندر نے اہلسنت کا نمائندہ بن کر رافضی مجددوں کو جواب دیا تھا وہ مفتی ابو حمزہ حسان صاحب ہی تھے اور آج بھی جب ایران کے پالتو جانوروں نے حضرتِ سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کی شان میں بکواس کی تو۔ الله پاک نے ان کا منہ بند کرنے کا
اعزاز مفتی صاحب کو ہی عطا فرمایا۔
❤️🥰
مفتی صاحب زندہ باد❤
دعوت اسلامی زندہ باد❤