26/08/2026
12 ربیع الاول — جشنِ ولادتِ خاتم النبیین حضرت محمد ﷺ
وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ
“اور ہم نے آپ ﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا۔”
القرآن — سورۃ الانبیاء، 21:107
12 ربیع الاول ہمیں محبت، رحمت، امن، برداشت اور انسانیت کا پیغام دیتا ہے۔ 💚
آئیے اس بابرکت دن پر عہد کریں کہ ہم سیرتِ طیبہ ﷺ کو اپنی زندگیوں میں اپنائیں گے اور محبت و انسانیت کا پیغام عام کریں گے۔
🌿 تمام اہلِ اسلام کو 12 ربیع الاول، جشنِ ولادتِ رسولِ اکرم ﷺ مبارک ہو۔
Asad Services
Your Success, Our Responsibility!