G Hade junejo

G Hade junejo I'm g hade junejo My like follow please might be able you guys are doing well ❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍

24/03/2026

Ham lakh cheakh ti Rahi sahih Muslim aya 3kamon
#

15/03/2026

Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

15/03/2026

ای معاز اللہ کے ہاں شرک نہیں کاہ ٹکرا ٹکرا کر دی

13/03/2026

73 فرقوں والے ہدیث

16/10/2025

مشکوٰۃ المصابیح
کتاب: زکوۃ کا بیان
باب: صدقہ کی فضیلت کا بیان
حدیث نمبر: 1898

ترجمہ:
ابوذر ؓ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’ ہر تسبیح صدقہ ہے، ہر تکبیر صدقہ ہے، ہر تمحید صدقہ ہے، ہر تہلیل (لا الہ الا اللہ کہنا) صدقہ ہے، امر بالمعروف صدقہ ہے، برائی سے منع کرنا صدقہ ہے اور تمہارا اپنی اہلیہ سے ج**ع کرنا صدقہ ہے۔‘‘ انہوں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! کیا ہم میں سے کوئی اپنی شہوت پوری کرتا ہے تو اس پر اسے اجر ملے گا؟ آپ ﷺ نے فرمایا:’’ مجھے بتاؤ، اگر وہ حرام طریقے سے شہوت پوری کرتا تو کیا اس پر گناہ ہوتا؟ اسی طرح جب وہ حلال طریقے سے اسے پورا کرے گا تو اسے اجر ملے گا۔‘‘ رواہ مسلم۔

13/10/2025

مشکوٰۃ المصابیح
کتاب: كتاب المناقب
باب: قریش کے مناقب اور قبائل کے ذکر کا بیان
حدیث نمبر: 5990

ترجمہ:
ابوعامر اشعری ؓ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’ اسد اور اشعر قبیلے اچھے ہیں، وہ میدان جہاد سے فرار ہوتے ہیں نہ خیانت کرتے ہیں، وہ مجھ سے ہیں اور میں ان سے ہوں۔‘‘ ترمذی، اور فرمایا: یہ حدیث غریب ہے۔ اسنادہ حسن، رواہ الترمذی۔

12/10/2025

صحیح بخاری
کتاب: وحی کا بیان
باب: رسول اللہ ﷺ پر وحی کی ابتداء کیسے ہوئی
حدیث نمبر: 1

ترجمہ:
الشیخ امام حافظ ابوعبداللہ محمد بن اسماعیل بن ابراہیم بن مغیرہ بخاری (رح) نے فرمایا:
اور اللہ عزوجل کا یہ فرمان کہ ہم نے بلاشبہ (اے محمد ﷺ ) آپ کی طرف وحی کا نزول اسی طرح کیا ہے جس طرح نوح (علیہ السلام) اور ان کے بعد آنے والے تمام نبیوں کی طرف کیا تھا۔
ہم کو حمیدی نے یہ حدیث بیان کی، انہوں نے کہا کہ ہم کو سفیان نے یہ حدیث بیان کی، وہ کہتے ہیں ہم کو یحییٰ بن سعید انصاری نے یہ حدیث بیان کی، انہوں نے کہا کہ مجھے یہ حدیث محمد بن ابراہیم تیمی سے حاصل ہوئی۔ انہوں نے اس حدیث کو علقمہ بن وقاص لیثی سے سنا، ان کا بیان ہے کہ میں نے مسجد نبوی میں منبر رسول ﷺ پر عمر بن خطاب ؓ کی زبان سے سنا، وہ فرما رہے تھے کہ میں نے جناب رسول اللہ ﷺ سے سنا آپ ﷺ فرما رہے تھے کہ تمام اعمال کا دارومدار نیت پر ہے اور ہر عمل کا نتیجہ ہر انسان کو اس کی نیت کے مطابق ہی ملے گا۔ پس جس کی ہجرت (ترک وطن) دولت دنیا حاصل کرنے کے لیے ہو یا کسی عورت سے شادی کی غرض ہو۔ پس اس کی ہجرت ان ہی چیزوں کے لیے ہوگی جن کے حاصل کرنے کی نیت سے اس نے ہجرت کی ہے۔

29/09/2025

ilove Muhammad 💕💕💕💕💕sal

Address

Badin

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when G Hade junejo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share