12/05/2026
کے زیر انتظام تنظیم کے سینئر رکن حاجی طالع محمد کی ملازمت سے ریٹائرڈمنٹ کے موقع پر ان کے اعزاز میں پروقار تقریب اور عشائیہ کا اہتمام کیاگیا۔ اس تقریب کے مہمانان خصوصی الحاج صالح محمد خان اور حاجی عبدالشکور خان تھے۔تقریب میں تنظیم کے عہدیداروں سمیت دیگر مکتبہ فکر کے افراد نے بھی شرکت کی۔اس موقع پر تنظیم کے جملہ عہدیداروں واراکین سمیت مہمانان گرامی نے حاجی طالع محمد کو باعزت طور پر ملازمت سے سبکدوش ہونے پر مبارک باد پیش کی۔