Noman Fayyaz

Noman Fayyaz Penman

تمام احباب کو دعوت خاص ہے کہ مؤرخہ تین مارچ کو اپنی مصروفیات میں سے وقت نکال کہ پنجاب آرٹس کونسل بہاولپور میں موجود رشید...
24/02/2024

تمام احباب کو دعوت خاص ہے کہ مؤرخہ تین مارچ کو اپنی مصروفیات میں سے وقت نکال کہ پنجاب آرٹس کونسل بہاولپور میں موجود رشیدیہ آڈیٹوریم میں تشریف لائیں اور بہاولپور میں موجود ادب کو داد دے کر حوصلہ بخشیں

جب میری شاعری سننے کے بعد کوئی مجھ سے پوچھتا ہے کہ آپ کس سے متاثر ہیں تو میں کہتا ہوں "اپنے والد سے" سننے والے کے چہرے پ...
11/02/2024

جب میری شاعری سننے کے بعد کوئی مجھ سے پوچھتا ہے کہ آپ کس سے متاثر ہیں تو میں کہتا ہوں "اپنے والد سے" سننے والے کے چہرے پہ کچھ سوالات نمودار تو ہوتے ہیں مگر وہ یہ سوچ کہ خاموش ہو جاتا ہے کہ شاید اس کے والد بھی شاعر ہوں گے۔ اور اگر سننے والا کوئی ادب سے تعلق رکھنے والا ہو تو پوچھ لیتا ہے کہ: میاں آپ کے والد کا کلام سنا تو نہیں۔۔۔ سنائیے زرا
میں اپنی کوئی غزل سنا دیتا ہو۔.. پوچھنے والا کہتا ہے
"جناب یہ تو آپ ابھی سٹیج پہ پڑھ کہ آرہے ہیں یہ تو آپ کی غزل ہے نا؟"
میں کہتا ہوں جی بلکل
تو میاں والد کا کلام سنائیں نا
میں پھر سے وہی غزل سنا دیتا ہوں۔۔۔۔۔

شکر ہے ٹی وی پہ کچھ تو اچھا دیکھنے کو ملا۔۔۔۔۔
09/02/2024

شکر ہے ٹی وی پہ کچھ تو اچھا دیکھنے کو ملا۔۔۔۔۔

روزنامہ تعبیر بہاولپور
30/01/2024

روزنامہ تعبیر بہاولپور

رازںامہ اوصاف ملتان
30/01/2024

رازںامہ اوصاف ملتان

روزنامہ سجاک لاہور
30/01/2024

روزنامہ سجاک لاہور

28/01/2024
الحمدللہ! جناب عمران علی اعوان صاحب، جناب کلیم حیدر صاحب و دیگر عزیزانِ من نے دوسری مرتبہ بہاولپور آرٹس کونسل بہاولپور م...
26/01/2024

الحمدللہ! جناب عمران علی اعوان صاحب، جناب کلیم حیدر صاحب و دیگر عزیزانِ من نے دوسری مرتبہ بہاولپور آرٹس کونسل بہاولپور میں محبتیں سمیٹنے کا موقع دیا یے۔

08/12/2023
08/12/2023

Some words I penned down to upload on 9th December

Address

One Unit Chowk
Bahawalpur
63100

Telephone

+923326421325

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noman Fayyaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Noman Fayyaz:

Share