WOW

WOW All About Amazing+ informative videos

29/01/2026

جب عمران خان کو پمز ہسپتال لایا گیا تو ایک سینئر وزیر بھی وہاں موجود تھے اور انہوں نے ان سے بات بھی کی ۔ خبر بریک کرنے والے ڈان کے رپورٹر اکرام جنیدی کا انکشاف🚨

29/01/2026

کسی انجیکشن کے کیا ری ایکشن ہیں؟ کون فیصلہ کر رہا ہے؟ جیل میں بند اۤدمی اپنی صحت کے بارے میں فیصلے کیسے کر سکتا ہے؟ وہ تو شکایت کر سکتا ہے۔۔کیا جو پروسیجر ہوا وہ ٹھیک ہوا؟ اۤپ نے عملاً عمران خان کی زندگی خطرے میں ڈال دی ہے: حبیب اکرم

29/01/2026
29/01/2026

شاہد خٹک اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوۓ

29/01/2026

29/01/2026

29/01/2026

28/01/2026

تیراہ کے اس نوجوان کے سامنے میز پر پڑے خالی شیل اور ٹکڑے، جن کی بارود نے اردگرد کے علاقے میں بارش کی طرح عام عوام پر تباہی برسائی ہے۔ ان شیلز اور ٹکڑوں کے بارود سے ہمارے کئی سو معصوم انسان جان سے گئے، جن میں بچے، بوڑھے اور عورتیں شامل ہیں۔ یہ نوجوان پشتو میں کہہ رہا ہے کہ پاکستان آرمی نے اس سے تقریباً پانچ سو مرلے کے قریب زمین اور دو کنال کا گھر قبضے میں لے رکھا ہے۔

28/01/2026

کچھ بے شرم وفاقی وزراء پریس کانفرنس میں کہہ رہے ہیں کہ تیراہ کے لوگ برفباری کی وجہ سے نقل مکانی کر رہے ہیں۔
ایک طرف تیراہ کے لوگ پاکستان کے لیے قربانیاں دے رہے ہیں، دوسری طرف بے شرم وزراء ان کا مذاق اڑا رہے ہیں۔
ہمیں پہلے بھی بے گھر کیا گیا لیکن اس وقت ہمارے پاس کچھ نہیں تھا، اب ہم پاکستان کے لیے قربانی دینے والوں کو سر پر بٹھائیں گے۔
وزیراعلی سہیل آفریدی کا ہری پور میں خطاب

28/01/2026

“آپ لوگ مہاجر ہیں اور ہجرت کر کے آئے ہیں، ہم سب کا کام ہے آپ کا خیال رکھنا اور مہمان نوازی کرنا، آپ کا مسلئہ سوشل میڈیا نے پوری دنیا تک پہنچا دیا ہے اور بہت سارے لوگ ہیں جو آپ کی مدد کے لیے اپنا حصہ ڈالنا چاہتے ہیں، یہ نہ سوچیں کہ آپ اکیلے ہیں، آپ کے ساتھ بہت لوگ کھڑے ہیں، انشاءاللّہ ہم سب آپ کا ساتھ دیں گے، آپ کے ساتھ چلیں گے۔”
- علیمہ خان ‎ کی آج تیراہ کے لوگوں سے ملاقات، ان کے جبراً انخلا اور حالات سے آگاہی کے ساتھ ساتھ ہر طرح کی مدد کا وعدہ۔

Address

Bannu Kpk
Bannu
28100

Telephone

+923038640076

Website

https://ktkatiq6.wixsite.com/mysite

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WOW posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to WOW:

Share