10/07/2026
الحمدللہ اج ایک کسٹمر نے ویڈیو سینڈ کی ہے۔۔۔
جو ہمارے اس سسٹم سے بہت خوش ہیں ان کے اٹھ پینل ہیں اور ان کے انوائٹر میں چند خوبیاں ہیں ایک تو یہ کہ وہ سائن ویو ہے اور دوسرا یہ کہ اٹو انف ہیں اگر چلتے چلتے کوئی چیز شارٹ ہو جائے تو خود بند ہو جاتا ہے اور پھر خود ا ہی ہو جاتا ہے۔۔۔۔۔