Gigeria

Gigeria Gigeria is a freelancing platform as well as a company where freelancers work. We provide solution for all freelancing related things.

e.g Graphics Desigining, video editing, 3d animation, web development , app development,voice over, content writing etc.

25/05/2022

پاک شارکس

دم ہے باس ! پہلی قسط

محمد لقمان ، جن کا تعلق ضلع وہاڑی سے ہے، سول انجنئیر ہیں اور سوشل میڈیا مارکیٹنگ کا کام بطور فری لانسر کررہے ہیں۔ تین سال میں پچاس سے زائد بزنسز کے ساتھ کام کرچکے ہیں۔ اور ماہانہ 1500 سے 1800 ڈالر کما رہے ہیں.

ان سے سیکھیں گے کہ کیسے یہ کام انہوں نے سیکھا اور کیسے یہ کام ہم کرسکتے ہیں؟

اگر آپ دوسروں سے سیکھ کر کرنے کا جذبہ رکھتے ہیں تو آج رات دس بجے یوٹیوب پر ان کا انٹرویو لائیو دیکھیں اور ان سے سوالات کریں۔

چینل کا لنک یہ ہے
https://youtube.com/channel/UCKpZY2xbDlEj5-_FM-XzvJA

اگر آپ کو لگتا ہے کہ یہ انٹرویو دوسروں کے لیے مفید ہوسکتا ہے تو یہ پیغام ان تک بھی پہنچائیں.

پاک شارکس


DAMM HAY BOSS ! FREELANCERS INTERVIEW SERIES پاکستان بھر سے تما م فری لانسرز ، خاص کر جو کسی بھی ایک فیلڈ میں کامیابی کے...
23/05/2022

DAMM HAY BOSS ! FREELANCERS INTERVIEW SERIES
پاکستان بھر سے تما م فری لانسرز ، خاص کر جو کسی بھی ایک فیلڈ میں کامیابی کے جھنڈے گاڑ چکے ہیں۔ ان کے انٹرویوز کا ایک سلسلہ ، میں اپنے یوٹیوب پر شروع کررہا ہوں۔ چینل کا نام " PAK SHARKS " ہے۔
میں یہ انٹرویوز روزانہ کی بنیاد پر تقریبا ایک ماہ تک جاری رکھوں گا۔ اور انٹرویو کے لئے وقت رات کے 9:30 سے صبح کے 3:30 تک کے درمیان ہوا کرے گا۔ روزانہ صرف ایک گھنٹہ وقت اس کام میں صرف کیا کروں گا۔ ان شاء اللہ

مقصد: پاکستان کے ٹیلنٹ کو سامنے لے کر آنا
نئے لوگوں کو حوصلہ دینا کہ اگر یہ کر سکتے ہیں تو آپ بھی کرسکتے ہیں
اپنے چینل کو پروموٹ کرنا
انویسٹرز کو نئے ٹیلنٹ پر انویسٹ کرنے بارے معلومات دینا

اس سیریز کا نام : دم ہے باس
وقت: 9:30 سے 3:30 کے درمیان فری لانسرز کی چوائس کے مطابق
ایک انٹرویو کا دورانیہ : 20 منٹ سے 1 گھنٹہ (جتنا مزےدار انٹرویو اتنا زیادہ وقت )
چینل کا نام : PAK SHARKS
رابطہ کے لئے فیس بک پر ہی انباکس میں رابطہ کرسکتے ہیں۔ fb / ahmadbinshafi



نوٹ : اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا انٹرویو کیا جائے تو گوگل فارم کا لنک کمنٹس میں ایڈ کردیا جائے گا۔ اسے فل کردیجیے گا۔ شکریہ

احمد بن شفیع

کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی برانڈ کے نام سے پیغام آپ کے کسٹمرز تک پہنچے ؟ آپ یہ سروس ہمارے ادارے Gigeria سے حاصل کرسکتے ہی...
22/04/2022

کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی برانڈ کے نام سے پیغام آپ کے کسٹمرز تک پہنچے ؟
آپ یہ سروس ہمارے ادارے Gigeria سے حاصل کرسکتے ہیں۔
اس کے علاوہ آپ کا اپنا موبائل ہی آپ کی ہیلپ لائن کی سروس طور پر بھی استعمال کرنے کی سروس ہمارے پاس موجود ہے۔

ایس ایم ایس کی قیمت الگ الگ پیکجز ہیں. ری سیلرز کے ریٹس بھی بتائے ہیں اور ریٹیل کے ریٹس بھی۔ اگر ری سیلرز یہ سروس لے کر کسی کو سیل کرنا چاہیں تو انہیں ہر لائن کا پہلا ریٹ لگے گا۔ اور باقی کسٹمرز کے لیے ریٹیل ریٹ۔

Masking Rate: Pkr.2000
Retail : Rs.2500

10000 SMS for Rs.7000
Retail: Rs.9000

25000 SMS for Rs.12500
Retail Rs.14000

50000 SMS for Rs.19500
Retail Rs.22000

100000 SMS for Rs.34000
Retails Rs.38000

آپ کی برانڈ نام کی ماسکنگ کی فیس 2000 روپے ہوگی۔

ہیلپ لائن کی سروس لینے کے انباکس میں رابطہ کریں کیونکہ وہ کسٹم ہوتی ہے اس لیے یہاں تفصیلات نہیں دے سکتا. شکریہ

نوٹ : پیمنٹ ایڈوانس میں ہوتی ہے۔ اور آپ کے بزنس کا این ٹی این ضروری ہے۔

خریداری کرنے کے لیے وٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
03360000597

09/04/2022

اپنے بزنس کے نام سے ایس ایم ایس پیغام بھیجنا چاہتے ہیں؟
برانڈڈ میسجز کے لیے ابھی رابطہ کریں۔

04/04/2022

بچت بازار ڈاٹ آن لائن
کسی کو ویب سائیٹ بنی بنائی چاہیے ؟
قیمت صرف تیس ہزار روپے

04/04/2022

Branded sms available for Pakistan.
Inbox to get services

15/03/2022

برانڈڈ مسیجز بھیجنے کے لیے ہماری سروس استعمال کریں. 10000 روپے میں 10000 مسیجز
03333197977

05/03/2022
Get Branded messages in Pakistan   00923333197977
01/03/2022

Get Branded messages in Pakistan



00923333197977

26/01/2022

DIGITALPAKISTAN.ONLINE IS AVAILABLE FOR SALE.

Address

Al Falah Building Bonga Balochan
Bhai Pheru
55620

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gigeria posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gigeria:

Share