22/05/2026
💥📢آج اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال جناب عدنان بشیر وڑائچ صاحب سے محلہ ٹاؤن کمیٹی بھوپال والا اور دیگر بھوپال والا کے دوستوں کے ساتھ ایک خوشگوار میٹنگ ہوئی
جس میں محلہ ٹاؤن کمیٹی کے دوستوں نے اسسٹنٹ کمشنر صاحب کو ایپلیکیشنز دی جس میں ٹاؤن کمیٹی دفتر جو کہ بھوپال والا کی ایک سرکاری اور مرکزی بلڈنگ ہے اس کو دوبارہ کچرا کنڈی بنانے کے خلاف درخواستیں دی گئی
جس پر اسسٹنٹ کمشنر صاحب نے نوٹس لیتے ہوئے یقین دہانی کرائی کہ سرکاری بلڈنگ اور اس کے چار دیواری کے قریب کوئی کچرے کا پوائنٹ نہ قانون اجازت دیتا ہے اور نہ ہی ہم وہاں ایسا ہونے دیں گے
مزید ہم نے بھوپال والا کے دیگر مسائل کو اجاگر کیا اسسٹنٹ کمشنر صاحب نے تمام مسائل کے حل کی یقین دہانی کروائی جس میں سر فہرست ٹاؤن کمیٹی کی بلڈنگ کی رینویشن اور بیوٹیفکیشن کرنے کا وعدہ کیا گیا اس کے علاوہ موڑ سمبڑیال سے بھوپال والا تک سٹریٹ لائٹ لگانے کا بھی وعدہ کیا گیا اہل بھوپال والا اسسٹنٹ کمشنر جناب عدنان بشیر وڑائچ صاحب کہ مشکور ہے جنہوں نے پہلے بھی کئی مسائل حل کیے اور ائندہ بھی اسی عزم کا عیادہ کیا..رپورٹنگ شیراز خالد
#بھوپالوالہ