BB Media

BB Media Behlol Bacha Bringing you the latest news, updates, and entertainment from Buner and across Pakistan.

Follow for reliable stories, vlogs, and community highlights.
رپورٹر | جرنلسٹ | ڈیجیٹل کریئیٹر
بونیر کے مسائل، خوبصورتی اور حقیقی کہانیوں کی عکاسی

30/08/2026

باپ بیٹے کو لینے ائیر پورٹ گئے تھے۔۔
مگر واپسی پر گھر اجڑ چکا تھا۔۔۔ 😭😭😭😭

30/08/2026

کوہ پیما مرحوم سید علی شاہ باچا کی میت کی ریکوری کے لیے ہیلی کاپٹر روانہ

کوہ پیما مرحوم سید علی شاہ باچا کی میت کو دشوار گزار پہاڑی مقام سے ریسکیو کرنے کے لیے ہیلی کاپٹر روانہ کر دیا گیا۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
ویڈیو بشکریہ جلال حمدان۔۔

#بونیر

30/08/2026

تحصیل سالارزئی جوڑ میں بارش
تحصیل سالارزئی جوڑ میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا، ٹھنڈی ہواؤں اور بارش نے گرمی کا زور توڑ دیا۔
#سالارزئی #جوڑ #بارش #بونیر

30/08/2026

مرحوم سید علی شاہ باچا۔۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

ڈیڑھ ماہ بعد فلک سر پر لاپتا کوہ پیما کی لاش کا سراغ، ڈرون آپریشن کامیابسوات: فلک سر کی چوٹی پر کوہ پیمائی کے دوران تقری...
30/08/2026

ڈیڑھ ماہ بعد فلک سر پر لاپتا کوہ پیما کی لاش کا سراغ، ڈرون آپریشن کامیاب

سوات: فلک سر کی چوٹی پر کوہ پیمائی کے دوران تقریباً 45 روز قبل جاں بحق ہونے والے خوازہ خیلہ سے تعلق رکھنے والے کوہ پیما میاں سید علی شاہ باچا کی لاش کا سراغ لگا لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق ایک نجی ٹیم نے ڈرون کی مدد سے فلک سر پر آپریشن کیا، جس کے دوران کوہ پیما کی موجودگی کی تصدیق ہوئی۔ ٹیم نے لاش کی ممکنہ لوکیشن، تصاویر، ویڈیوز اور ضروری کوآرڈینیٹس بھی محفوظ کر لیے ہیں۔

متعلقہ افراد کا کہنا ہے کہ حاصل شدہ معلومات آئندہ ریسکیو آپریشن میں معاون ثابت ہوں گی۔

متاثرہ خاندان اور مقامی افراد نے حکومت اور متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ موسم کی مزید خرابی سے قبل ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریسکیو آپریشن شروع کیا جائے اور میت کو باحفاظت آبائی علاقے منتقل کیا جائے۔

29/08/2026

سدیس گارمنٹس اینڈ کمبل ہاؤس
پتہ: رضا مارکیٹ، سواڑی
اسکول یونیفارم، اسکول بیگ، گرم چادر، ریڈی میڈ گارمنٹس، کمبل وغیرہ دستیاب ہیں۔
رابطہ: 03339695600

29/08/2026

کڑاکڑ روڈ؛ سوات اور بونیر کو ملانے والا خوبصورت مگر دشوار گزار راستہ
#سوات #بونیر #خیبرپختونخوا

🌸 خواتین کی صحت، ہماری ترجیح! 🌸امین میڈیکل کمپلیکس، پاچا بازار بونیر میں ماہر امراضِ نسواں ڈاکٹر ہادیہ حسین کی زیرِ نگرا...
29/08/2026

🌸 خواتین کی صحت، ہماری ترجیح! 🌸
امین میڈیکل کمپلیکس، پاچا بازار بونیر میں ماہر امراضِ نسواں ڈاکٹر ہادیہ حسین کی زیرِ نگرانی خواتین کے لیے خصوصی فری چیک اَپ، فری مشورہ اور فری الٹراساؤنڈ کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔
📅 30 اگست 2026، بروز اتوار
⏰ صبح 10 بجے سے دوپہر 2 بجے تک
📍 امین میڈیکل کمپلیکس، پاچا بازار بونیر.... Paid Promotion ....

29/08/2026

الیکشن سے پہلے محبت، جیتنے کے بعد پہچان بھی
نہیں!
😂😂😂😂
#عوام

28/08/2026

منتخب نمائندگان سو رہے ہیں، بونیر کے عوام جاگ رہے ہیں! دن کو مزدوری، رات کو اپنی سڑکیں خود مرمت!
#بونیر #سڑکیں

Address

Opposite Alied Bank Akbar Market Pacha Bazar Pir Baba Buner
Bunerwal
19280

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BB Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share