Welcome to AST, Pakistan's trusted name for innovative smart wearable and tech accessories.
24/09/2025
Satisfied Seller Review Daska
24/09/2025
3500 والے Earbuds صرف 2100 میں!
22/09/2025
اگر آپ کو سب سے بہتر چیز چاہیے تو دوکان دار سے گیمنگ چیز مانگ لیں 😊
جانتے ہیں کیوں؟ کیونکہ گیمنگ کے لیے سب سے بہترین چیز بنائی جاتی ہے۔ اس کی وجہ بڑی واضح ہے، گیمز کے لیے ہر چیز پرفیکٹ چاہیے، تھوڑی سی بھی کمی بیشی گیمر کا نقصان کر سکتی ہے۔
تھوڑا سا Delay، کم بیٹری ٹائم یا کسی بھی طرح کا Glitch گیمر کی گھنٹوں کی محنت پہ پانی پھیر سکتا ہے۔ ہارنے کی صورت میں پھر سے زیرو (0) سے سٹارٹ ہوتا ہے 😵
گیمرز پہ اس خاص توجہ کا آپ بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں، چاہے آپ گیمز نہ کھیلتے ہو لیکن بہترین کوالٹی تو آپ کو بھی چاہیے!
کبھی ریسنگ کار دیکھی ہے؟
جہاں ایک سیکنڈ کا فرق پورا نتیجہ بدل دیتا ہے۔
گیمنگ بھی بالکل ویسی ہے—رفتار، فوکس اور پرفیکٹ ریسپانس۔
گیمنگ ائیر بڈز اسی لیے خاص ہیں۔
سموتھ پرفارمنس، زبردست بیٹری اور ایسا ساؤنڈ جو آپ کو ہر لمحہ گیم کے اندر محسوس کرائے۔ 🎮🎧
یہی وجہ ہے کہ جو چیز گیمرز کے لیے بنی ہو، وہ روزمرہ کے ہر استعمال میں سب سے بہتر نکلتی ہے۔
یاد رہے، آپ اگرچہ گیمر نہ ہوں لیکن آپ بھی اس بہترین کوالٹی سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔
21/09/2025
کالز نہ ٹائم دیکھتی ہیں اور نہ ہی جگہ 😊 عموما شور والی جگہوں پہ کالز سننا ایک چیلنج معلوم ہوتا ہے، یہاں ضرورت محسوس ہوتی ہے ایک ایسے Earbuds کی جس کی مدد سے آپ بے فکری سے کال کر سکیں چاہے کوئی بھی جگہ ہو۔
پیش خدمت ہیں 100 فیصد ENC ٹیکنالوجی کے ساتھ AST کے Earbuds.
استعمال کریں اور کالز کے دوران دوسروں کو کھڑ کھڑ کی آوازوں سے پریشان ہونے سے بچائیں 😇
21/09/2025
ہم مارکیٹ میں سب سے کم پرائس پہ بہترین کوالٹی کے Earbuds دینے والے واحد سیلر ہیں۔ ہمارا اپنے کسٹمرز کے ساتھ ڈائریکٹ واسطہ ہے، ہمارے اور کسٹمرز کے درمیان کوئی Reseller نہیں، یہی وجہ ہے کہ ہماری طرف سے ہمیشہ کسٹمرز کو انتہائی کم پرائس میں بہتر چیز میسر آتی ہے۔ 😊
21/09/2025
کالز میں آواز بہت زیادہ کلئر نہیں ہوسکتی کیونکہ آواز میلوں دور سے سگنلز پہ سفر کر کے ہمارے تک پہنچتی ہے جس سے آواز کی کلیریٹی پہ اثر پڑتا ہے۔
ایسے میں خراب سپیکر، اس آواز کا مزید خراب کر دیتے ہیں اور آواز اپنی اصلیت کھو دیتی ہے۔
۔ AST کے ائربڈز کو ڈویلپ کرنے میں اس بات کا خاص خیال رکھا جاتا ہے کہ آواز Maximum کلئر ہو۔
21/09/2025
ہم کام میں مصروف ہوں یا سفر کر رہے ہوں، میوزک ہمارے لمحوں کو خوبصورت بناتا ہے۔
میوزک سماعتوں کی مٹھاس ہوتے ہیں، لیکن خراب سپیکر اس مٹھاس کو کم کر سکتے ہیں۔
ہمارے ائربڈز کے استعمال سے آپ اس مٹھاس کو برقرار رکھ سکتے ہیں 🤗
Address
Shop No 73, Basement Trade Center GT Road Gujranwala Chah Gujranwala, Pakistan-52250
Be the first to know and let us send you an email when AST Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.