06/06/2026
الحمدللہ! 🌟
آج CAPS Cadets School Batkhela کے ساتھ ایک انتہائی مثبت اور کامیاب میٹنگ ہوئی۔ ہمارے ڈیجیٹلائزیشن سسٹم، اسمارٹ اسکول مینجمنٹ فیچرز اور اسکین ایبل اسمارٹ آئی ڈی کارڈ سسٹم کو بھرپور سراہا گیا۔
اس بات پر خوشی ہے کہ ادارے نے نہ صرف ہمارے موجودہ سلوشنز پر اعتماد کا اظہار کیا بلکہ مستقبل میں AI Schooling System کو بھی اپنانے میں دلچسپی ظاہر کی۔ ان شاء اللہ، یہ شراکت داری تعلیم کے شعبے میں جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کی جانب ایک اہم قدم ثابت ہوگی۔
۔Aimers Pvt Ltd پر اعتماد کرنے پر CAPS Cadets School کا شکریہ۔ ہم مل کر تعلیم کو مزید اسمارٹ، ڈیجیٹل اور مستقبل کے تقاضوں کے مطابق بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔ 🚀📚
, , , , , , , , , , , , , ,