JBC Technical

JBC Technical Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JBC Technical, Information Technology Company, ck/39/12. l, Chichawatni.

خوشخبری خوشخبری  اب آپ کے گاوں میں کارڈ پیمنٹ کی سہولت موجود ہے
07/11/2024

خوشخبری خوشخبری اب آپ کے گاوں میں کارڈ پیمنٹ کی سہولت موجود ہے

29/09/2024

Facebook by by

خوشخبری خوشخبری  اب آپ کے گاوں میں بھی لاٸسنس بنانے کی سہولت موجود ہے
13/12/2023

خوشخبری خوشخبری اب آپ کے گاوں میں بھی لاٸسنس بنانے کی سہولت موجود ہے

29/08/2023

‏پانی زیادہ پیئیں تاکہ آپ کا گردہ صحیح کام کر سکے آخر میں وہی تو آپ نے بیچنا ہے
منجانب ۔ واپڈا

28/08/2023
*معذرت 🙏 کے ساتھ*ہم وہ قوم ہیں جو اپنے خلاف ہونے والے *ظلم و زیادتی ناانصافی* کے خلاف آواز اٹھانا بھی نہیں پسند کرتے،،، ...
28/08/2023

*معذرت 🙏 کے ساتھ*
ہم وہ قوم ہیں جو اپنے خلاف ہونے والے *ظلم و زیادتی ناانصافی* کے خلاف آواز اٹھانا بھی نہیں پسند کرتے،،،

*ظلم کو برداشت کرنے والا بھی ظالم ہوتا ہے،،،*

*ہم لوگ ظالم بن چکے 🤔*

*ہماری موجودہ اور آنے والی کئی نسلیں مقروض اور کئی مسائل کی دلدل میں پھنس چکی،،،*

*زرا سوچیئے 🤔*

*کیا اپنے جائز حقوق کے لیے پر امن احتجاج ہمارا حق نہیں،،،*

*کیا ہم اپنے اور اپنے بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے چند گھنٹوں کی قربانی نہیں دے سکتے،،،*

*اب زرا نہیں پورا سوچئے،،،🤔*
*اب نہیں تو کب،،،؟*
*یہ سوال خود سے لازمی کیجئے،،،!*

السلام و علیکم بجلی کے بلوں کا بائیکاٹ ضرور کریں پر یہ جو بجلی کے بل جلا رہے ہیں ان سے میرا ایک سوال ہے کہ جب کوئی قرآن ...
27/08/2023

السلام و علیکم بجلی کے بلوں کا بائیکاٹ ضرور کریں
پر یہ جو بجلی کے بل جلا رہے ہیں
ان سے میرا ایک سوال ہے
کہ جب کوئی قرآن پاک کی بے حرمتی کرتا ہے
قرآن پاک کو جلاتا ہے تو پوری دنیا میں احتجاج ہوتا ہے
اب یہ جو بل جلائے جا رہے ہیں اس پہ کسی کے نام کے ساتھ محمد لکھا ہوگا
کسی کے نام کے ساتھ عبداللہ لکھا ہوگا
کسی کے نام کے ساتھ علی لکھا ہوگا
کسی کے نام کے ساتھ عمر لکھا ہوگا
کیا یہ بے حرمتی نہیں ہے
اور کیا یہ ہمیں کرنا چاہیے

سرکاری ملازمین  سالانہ 34 کروڑ یونٹ سے زائد مفت بجلی استعمال کرتے ہیںمفت استعمال ہونے والی ان یونٹس کی کم از کم قیمت اٹھ...
27/08/2023

سرکاری ملازمین سالانہ 34 کروڑ یونٹ سے زائد مفت بجلی استعمال کرتے ہیں

مفت استعمال ہونے والی ان یونٹس کی کم از کم قیمت اٹھ ارب 50 کروڑ بنتی ہے جو غریبوں کے جیب سے نکالے گئے ہیں.

سیاست سے بالاتر ہو کے اپنے حق کے لیے باہر نکلو یا پھر بجلی کے بل بھرو

26/08/2023

لوگ چیف جسٹس کوکہہ رہےہیں بجلی کے بلوں کےخلاف نوٹس لیں۔
وہ خود3000یونٹ فری لے رہا ہے اسکادماغ خراب ہےجونوٹس لے
😜😜

محترم جناب کنٹرولر الیکٹرک سپلائر پاکستانجناب عالی!          گزارش ہے کہ  تمام ملک کے بجلی کے صارفین کو ان 13 نکاتی ٹیکس...
26/08/2023

محترم جناب کنٹرولر الیکٹرک سپلائر پاکستان
جناب عالی!
گزارش ہے کہ تمام ملک کے بجلی کے صارفین کو ان 13 نکاتی ٹیکسز کے سلسلہ کی وضاحت کی جائے .......
شکریہ
1.بجلی کی قیمت ادا کر دی تو اس پر کون سا ٹیکس؟
2.کون سے فیول پر کونسی ایڈجسٹمنٹ کا ٹیکس؟
3.کس پرائیس پہ الیکٹریسٹی پہ کون سی ڈیوٹی؟
4 .کون سیے فیول کی کس پرائیس پر ایڈجسٹمنٹ؟
5.بجلی کے یونٹس کی قیمت ( جو ہم ادا کر چکے) پر کونسی ڈیوٹی اور کیوں؟
6.ٹی وی کی کونسی فیس، جبکہ ہم کیبل استعمال کرتے ہیں الگ سے پیسے دیکر .
7.جب بل ماہانہ ادا کیا جاتا ہے تو یہ بل کی کواٹرلی ایڈجسٹمنٹ کیا ہے؟
8. کون سی فنانس کی کاسٹ چارجنگ؟
9.جب استعمال شدہ یونٹس کا بل ادا کر رہے ہیں تو کس چیز کے ایکسٹرا چارجز؟
10.کس چیز کے اور کون سے further ( اگلے) چارجز.
11.ود ہولڈنگ چارجز کس شے کے؟
12. میٹر تو ہم نے خود خریدا تھا اس کا کرایہ کیوں؟
13. بجلی کا کون سا انکم ٹیکس؟

منجانب.. مُحِبِّ وطن پاکستانی



Address

Ck/39/12. L
Chichawatni

Telephone

+923065281660

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JBC Technical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to JBC Technical:

Share