Innovative Computer Academy Chilas

Innovative Computer Academy Chilas Computer training Centre

 Individual base teaching systemNo Quantity Only QualityProfessional Course ContentsTel: 0355 4389806Call & WhatsApp: 03...
18/09/2024



Individual base teaching system
No Quantity Only Quality
Professional Course Contents
Tel: 0355 4389806
Call & WhatsApp: 03554245248
Office Visit Timing: 9:00am to 08:00pm Daily (Sunday, Saturday Off)

18/09/2024
Great Information. Share it 👍
15/02/2024

Great Information. Share it 👍

07/11/2023

کہانی بچپن میں پڑھی اور حقیقت میں آج دیکھا۔

اسلامیات اس طرح کی نوٹس بار بار نہیں ملتی۔ محفوظ کریں ورنہ پھر پچھتاوئے کے علاؤہ کچھ نہیں پاؤگے پیچ کو ضرور فالو کریں۔
26/09/2023

اسلامیات

اس طرح کی نوٹس بار بار نہیں ملتی۔
محفوظ کریں ورنہ پھر پچھتاوئے کے علاؤہ کچھ نہیں پاؤگے پیچ کو ضرور فالو کریں۔

کمپیوٹر اس طرح کی نوٹس بار بار نہیں ملتی۔ محفوظ کریں ورنہ پھر پچھتاوئے کے علاؤہ کچھ نہیں پاؤگے پیچ کو ضرور فالو کریں۔
26/09/2023

کمپیوٹر

اس طرح کی نوٹس بار بار نہیں ملتی۔
محفوظ کریں ورنہ پھر پچھتاوئے کے علاؤہ کچھ نہیں پاؤگے پیچ کو ضرور فالو کریں۔

فیس بک (Facebook )استعمال کرتے ہوۓ بارہا مرتبہ غیر اخلاقی ویڈیوز وغیرہ سامنے آجاتی ہیں۔فیملی بالخصوص بچوں کے ساتھ بیٹھ ک...
03/08/2023

فیس بک (Facebook )استعمال کرتے ہوۓ بارہا مرتبہ غیر اخلاقی ویڈیوز وغیرہ سامنے آجاتی ہیں۔
فیملی بالخصوص بچوں کے ساتھ بیٹھ کر فیس بک استعمال کرتے ہوۓ اس طرح کے غیر اخلاقی ویڈیوز کے اچانک سامنے آجانے پر بندہ کافی پریشان ہوجاتا ہے۔
ان ویڈیوز سے چھٹکارا پانے کے لیے درج ذیل سیٹنگز فالو کریں۔
خوب شیئر کریں تاکہ دیگر مسلمان بھائیوں کو بھی فائدہ ہو۔

15/07/2023

*غسل کے فراٸض:*
*غسل کے تین فراٸض ہیں*

1. کلی کرنا
2. ناک میں پانی ڈالنا
3. تمام بدن پر پانی بہانا

👇👇👇
*غسل کی سنتیں*
*غسل کی پانچ سنتیں ہیں*

1. دونوں ہاتھ گٹوں تک دھونا
2. استنجا کرنا
3. نیت کرنا
4. وضو کرنا
5. تمام بدن پر پانی بہانا

👇👇👇
*وضو کے فراٸض*
*وضو کے چار فرض ہیں*

1. منہ دھونا
2. کہنیوں سمیت دونوں ہاتھ دھونا
3. چوتھاٸی سر کا مسح کرنا
4. ٹخنوں سمیت دونوں پاٶں دھونا

👇👇👇
*وضو کی سنتیں*
*وضو کی تیرہ سنتیں ہیں*
1. نیت کرنا
2. بسم اللہ پڑھنا
3. تین بار دونوں ہاتھ گٹوں تک دھونا
4. مسواک کرنا
5. تین بار کلی کرنا
6. تین بار ناک میں پانی ڈالنا
7. ڈاڑھی کا خلال کرنا
8. ہاتھ پاٶں کی انگلیوں کا خلال کرنا
9. ہر عضو کو تین بار دھونا
10. ایک بار تمام سر کا مسح کرنا
11. ترتیب سے وضو کرنا
12. دونوں کانوں کا مسح کرنا
13. پے در پے وضو کرنا

👇👇👇
*نواقض وضو*
*وضو آٹھ چیزوں سے ٹوٹ جاتا ہے*
1. پاخانہ پیشاب کرنا
2. ریح یعنی ہوا کا نکلنا
3. خون یا پیپ کا نکل کر بہہ جانا
4. منہ بھر کے قے کرنا
5. بیہوش ہو جانا
6. لیٹ کر یا ٹیک لگا کر سو جانا
7. دیوانہ ہو جانا
8. نماز میں اونچا ہنسنا

👇👇👇
*تیمم کے فراٸض*
*تیمم کے تین فراٸض ہیں*

1. نیت کرنا
مٹی پر ہاتھ مار کر
2. کہنیوں سمیت ہاتھوں کا مسح کرنا
3. چہرے کا مسح کرنا

👇👇👇
*نماز کی شرائط*
*نماز کی سات شرائط ہیں*

1. بدن کا پاک ہونا
2. کپڑوں کا پاک ہونا
3. جگہ کا پاک ہونا
4. ستر کا چھپانا
5. قبلہ کی طرف منہ کرنا
6. نماز کا وقت ہونا
7. نماز کی نیت کرنا

👇👇👇
*نماز کے فراٸض*
*نماز کے چھے فرض ہیں*

1. تکبیر تحریمہ کہنا
2. قیام کرنا
3. قرأت کرنا
4. رکوع کرنا
5. سجدہ کرنا
6. آخری قعدہ تشھد کی مقدار بیٹھنا

👇👇👇
*نماز کے واجبات*
*نماز کے چودہ واجبات ہیں*

1. فرض کی پہلی دو رکعتوں کو قرأت کیلۓ متعین کرنا
2. فرض نماز کی آخری دو رکعتوں کے علاوہ باقی ہر رکعت میں سورة الفاتحہ پڑھنا
3. فرض نماز کی آخری رکعتوں کے علاوہ سورہ الفاتحہ کے بعد کوٸی چھوٹی سورت یا تین آیات پڑھ
4. سورة الفاتحہ کو سورت سے پہلے پڑھنا
5. قومہ کرنا
6. جلسہ کرنا
7. دونوں قعدوں میں تشھد پڑھنا
8. ترتيب قاٸم رکھنا
9. تعدیل ارکان
10. جہری نمازوں میں جہر کرنا اور سری نمازوں میں آہستہ آواز میں پڑھنا
11. قعدہ اولی
12. لفظ سلام سے نماز سے باہر نکلنا
13. وتروں میں دعاۓ قنوت پڑھنا
14. عیدین میں چھ زائد تکبیریں کہنا

👇👇👇
*نماز جنازہ کے فراٸض*
*نماز جنازہ کے دو فرض ہیں*

1. چار تکبیریں کہنا
2. قیام کرنا

👇👇👇
*کھانے کے آداب*
1. ہاتھ دھو کر کھانا
2. کھانے کی دعا پڑھنا یعنی بسم اللہ وعلٰی برکۃ اللہ پڑھنا
3. اپنے سامنے سے کھانا
4. دسترخوان بچھا کر کھانا
5. برتن پر جھک کر نہ کھانا
6. برتن کو صاف کرنا
7. مسنون طریقہ سے بیٹھ کر کھانا
8. کھانا کھانے کے بعد کی دعا پڑھنا یعنی الحمد للہ الذی اطعمنا و سقانا و جعلنا مسلمین پڑھنا
9. اکرام مسلم کرنا
10. کھانے کے بعد ہاتھ دھونا

👇👇👇
*پانی پینے کے آداب*
سیدھے ھاتھ میں پیالہ یاگلاس
1. بسم اللہ پڑھ کر پینا
2. دیکھ کر پینا
3. بیٹھ کر پینا
4. تین سانسوں میں پینا
5. ہر سانس کے بعد الحمد للہ کہنا
6. پینے کے بعد الحمد للہ پڑھنا

👇👇👇
*سونے کے آداب*
1. باوضو ہو کر سونا
2. مسنون اذکار یعنی سورہ الفاتحہ . آیت الکرسی، آخری 2آیتیں سورۃ البقرہ کی. سورة الم السجدہ . سورة الملک . سورة الاخلاص . سورة الفلق . سورة الناس پڑھنا
3. بستر کو جھاڑ کر بچھانا
4. سونے سے پہلے سونے کی دعا پڑھ کر سونا یعنی اللھم باسمک اموت و احیٰی
5. سونے سے پہلے مسواک کرنا
6. داٸیں کروٹ سونا
7. قبلہ کی طرف منہ کر کے سونا
8. تہجد کی نیت کر کے سونا
9. مسنون طریقہ پر سونا یعنی قبلہ کی طرف منہ کر کے دایاں ہاتھ سر کے نیچے رکھ کر اور بایاں ہاتھ کولہے کے اوپر رکھ کر ٹانگوں میں تھوڑا سا خم دے کر سونا
10. سو کر اٹھنے کے بعد یہ دعا پڑھنا الحمد للہ الذی احیانا بعد ما اماتنا والیہ النشور.

09/07/2023

THE WORLD MOST
BEAUTIFUL PLACE 🥰🥰

اس پھول کو امراولی کہتے ہیں۔  پہلی نظر میں، آپ کو ایک شاخ پر پرندے نظر آتے ہیں، لیکن تصویر کو بڑا کرکے، آپ خدا کی خوبصور...
04/07/2023

اس پھول کو امراولی کہتے ہیں۔ پہلی نظر میں، آپ کو ایک شاخ پر پرندے نظر آتے ہیں، لیکن تصویر کو بڑا کرکے، آپ خدا کی خوبصورت تخلیقات میں سے ایک کو دیکھ سکتے ہیں۔

📌Notice regarding Eid-Ul-Adha Holiday:On the occasion of Eid-Ul-Adha, Innovative Computer  Academy Chilas will remain cl...
26/06/2023

📌Notice regarding Eid-Ul-Adha Holiday:

On the occasion of Eid-Ul-Adha, Innovative Computer Academy Chilas will remain close from 28-06-2023 (Wed) to 30-06-2023(Friday). 👍
Academy will re-open on Monday, 3rd of July 2023 with the usual timings😊

They are advised to take note of the holidays.
Thanks
Regards

Address

Farooq Medicine Company Near Khursheed Memorial Hospital Farooq Abad Chilas District Diamer
Chilas

Opening Hours

Monday 03:00 - 19:00
Tuesday 03:00 - 19:00
Wednesday 03:00 - 19:00
Thursday 03:00 - 19:00
Friday 03:00 - 19:00
Saturday 03:00 - 19:00

Telephone

+923449477812

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Innovative Computer Academy Chilas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share