13/06/2026
سیکیورٹی صرف کیمرے لگانے کا نام نہیں، بلکہ ذہنی سکون کا نام ہے۔ 📹
اس پروجیکٹ میں ہم نے CCTV کیمروں کی انسٹالیشن، اسٹینڈ فٹنگ اور مکمل سیٹ اپ کیا تاکہ ہر اہم جگہ کی نگرانی ممکن ہو سکے۔
اگر آپ بھی اپنے گھر، دفتر، گودام یا کاروبار کی سیکیورٹی بہتر بنانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔
اگر ویڈیو پسند آئے تو لائک، شیئر اور فالو لازمی کریں۔ ❤️