29/06/2026
ڈیرہ غازی خان:- تھانہ گدائی
پیسے لے کر ملزموں کو چھوڑنے پر خواجہ سراہوں کی پولیس والوں کے ساتھ لڑائی؟؟
یہ ہمارے ساتھ انصاف نہیں ہوا انہوں نے رشوت لی ہے،؟؟
مزید دیکھیے اور سنیے اس ویڈیو میں خواجہ سراؤں کی زبانی