01/06/2026
Iltmas dua
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اُمَّنْ يُجِيبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَيَكْشِفُ السُّوءَ
تمام مؤمنین و مؤمنات سے مؤدبانہ التماس ہے کہ ہماری پیاری والدہ محترمہ ذاکرۂ اہلِ بیتؑ سیدہ رونق جہاں زیدی صاحبہ اس وقت علیل ہیں اور کراچی کے ایک نجی اسپتال کے I.C.U میں زیرِ علاج ہیں۔
آپ سب مومنین و مومنات سے عاجزانہ گزارش ہے کہ ان کی کی صحتِ کاملہ و شفاءِ کے لیے خصوصی دعا فرمائیں۔
اللہ(ج) چہاردہ معصومینؑ کے صدقے، بالخصوص بیمارِ کربلا حضرت امام زین العابدین علیہ السلام اور بیمارۂ مدینہ حضرت بی بی فاطمہ صغریٰ سلام اللہ علیہا کے صدقے، ہماری والدہ محترمہ کو صحتِ کاملہ، طویل عُمر عطا فرمائے
اِلٰہی(ج) آمین بحقِ محمد و آلِ محمدؐ
درخواست گزار:
سیّد فرحان علی وارث، برادران، اہلِ خانہ و ٹیم فرحان علی وارث