18/02/2026
رمضان وزیراعظم پیکج 2026 کے لیے اہل ہیں یا نہیں؟ ابھی چیک کریں ✅
حکومتِ پاکستان کی جانب سے رمضان ریلیف پیکج کے لیے اہلیت چیک کرنے کا آسان طریقہ 👇
🔎 اپنا اسٹیٹس آن لائن چیک کریں:
https://pmrrp.nitb.gov.pk/
اگر آپ یا آپ کے جاننے والے اس پیکج کے مستحق ہو سکتے ہیں تو فوراً لنک پر جا کر چیک کریں۔
📢 اس پوسٹ کو لازمی شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اپنی اہلیت چیک کر سکیں اور فائدہ اٹھا سکیں۔