DeepMind College of Sciences & Technical Education

DeepMind College of Sciences & Technical Education DeepMind College of Advanced Studies offers a diverse range of programs to cater to various interests and career paths. These include:

1. Computer Science
4.

FA (Faculty of Arts)
2. FSc (Faculty of Science)
3. DIT (Diploma)
5. Safety Courses.

ڈیپ مائنڈ کالج میدان، دیر لوئرڈپٹی کمشنر دیر لوئر کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ضلع دیر لوئر کے تمام سرکاری و نجی کالجز،...
12/10/2026

ڈیپ مائنڈ کالج میدان، دیر لوئر

ڈپٹی کمشنر دیر لوئر کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ضلع دیر لوئر کے تمام سرکاری و نجی کالجز، یونیورسٹیز اور ہائر سیکنڈری اسکولز 12 اور 13 اکتوبر 2026ء (پیر اور منگل) کو بند رہیں گے۔

📅 تعلیمی ادارے دوبارہ کھلنے کے حوالے سے سرکاری ہدایات پر عمل کیا جائے گا۔

تمام طلبہ و طالبات سے گزارش ہے کہ اس اطلاع کو نوٹ کریں اور اپنے ساتھیوں تک بھی پہنچائیں۔

منجانب: انتظامیہ ڈیپ مائنڈ کالج میدان

🎓 Deep Mind College Maidan — Quality Education, Bright Future!

02/10/2026

ڈیپ مائنڈ کالج میں سید سعد جان کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی۔۔۔۔۔۔۔۔

آج ڈیپ مائنڈ کالج میں ادارہ ہٰذا کے مرحوم طالب علم سید سعد جان کے ایصال ثواب اور مغفرت کے لیے خصوصی قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر طلباء اور اساتذہ نے قرآنِ کریم کی تلاوت کے بعد مرحوم کی مغفرت، بلندیٔ درجات اور پسماندگان کے لیے صبر و استقامت کی اجتماعی دعا کی۔

اس روحانی و پُراثر نشست میں شیخ القرآن والحدیث جناب مولانا وزیر زادہ صاحب نے خصوصی خطاب فرمایا۔ مولانا صاحب نے طلباء کو موت کی حقیقت، آخرت کی تیاری اور نیک اعمال کی اہمیت کے حوالے سے قیمتی نصیحتیں فرمائیں۔

اللہ تعالیٰ سید سعد جان کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے اہل خانہ، اساتذہ اور ساتھی طلباء کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔

الیکٹریشن کی نئی کلاسز جاری ہیں ہنر سیکھیں، عملی تجربہ حاصل کریں اور اپنے روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں- اپنے ہاتھوں میں ہن...
30/09/2026

الیکٹریشن کی نئی کلاسز جاری ہیں

ہنر سیکھیں، عملی تجربہ حاصل کریں اور اپنے روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں- اپنے ہاتھوں میں ہنر اور اپنے مستقبل میں کامیابی لائیں
آج ہی داخلہ لیں!

ڈیپ مائنڈ کالج میں الیکٹریشن کی نئی کلاسز شروع ہو چکی ہیں، جہاں طلبہ کو جدید برقی کام نظری تعلیم کے ساتھ عملی تربیت کے ذریعے سکھایا جاتا ہے۔

✨ کورس کی نمایاں خصوصیات:
👈عملی تربیت
👈ماہر اساتذہ کی رہنمائی
👈 گھریلو و تجارتی بجلی کی وائرنگ
👈 برقی آلات کی تنصیب اور مرمت
👈 خرابی تلاش کرنے اور دور کرنے کی عملی تربیت
👈 جدید اور پیشہ ورانہ ہنر

خصوصی رعایت کے ساتھ داخلے جاری ہیں-

🤗 ڈیپ مائنڈ کالج
📞 03023388401 | 03068320568

انتہائی افسوس اور دکھ کے ساتھ اطلاع ہے کہ ڈیپ مائنڈ کالج کے سیکنڈ ائیر کاطالب علم سعد جان آج انتقال کر گئے۔ ان کی وفات پ...
29/09/2026

انتہائی افسوس اور دکھ کے ساتھ اطلاع ہے کہ ڈیپ مائنڈ کالج کے سیکنڈ ائیر کاطالب علم سعد جان آج انتقال کر گئے۔ ان کی وفات پر ڈیپ مائنڈ کالج کی انتظامیہ، اساتذہ اور تمام طلبہ و طالبات گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرجمیل دے۔ آمین۔

سعد جان کی یادیں ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گی۔
جنازہ شام 7 بجے بمقام ناگوتل پمپ

27/09/2026

CCTV Prectical work demo class will be tomorrow at 3:00 PM

26/09/2026

الیکٹریشن کورس میں داخلے جاری ہیں
تمام طلبہ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ 27 ستمبر کو دوپہر 2:00 بجے الیکٹریشن کورس کی ڈیمو کلاس منعقد ہوگی۔

اس موقع پر طلبہ کو کورس کی مکمل تفصیل، دورانیہ، فیس، عملی تربیت اور داخلے کے طریقہ کار کے بارے میں معلومات فراہم کی جائیں گی۔

👈 ڈیمو کلاس میں شرکت کریں
👈 کورس کی مکمل معلومات حاصل کریں
👈 اپنی نشست کے لیے داخلہ کروائیں

مزید معلومات اور داخلے کے لیے:
03023388401
03068320568

دل کی گہرائیوں سے مبارکباد ڈیپ مائنڈ کالج کے تمام ہونہار طلبہ کو شاندار کامیابی اور نمایاں پوزیشنز حاصل کرنے پر بہت بہت ...
22/09/2026

دل کی گہرائیوں سے مبارکباد
ڈیپ مائنڈ کالج کے تمام ہونہار طلبہ کو شاندار کامیابی اور نمایاں پوزیشنز حاصل کرنے پر بہت بہت مبارک ہو۔
آپ کی محنت، لگن اور اساتذہ کی رہنمائی نے یہ کامیابی ممکن بنائی۔
Keep Shining, DMCians! 🌟❤️

🏆 Deep Mind College — Top Position Holders 🏆ہمیں اپنے ہونہار اور محنتی طلبہ کی شاندار کامیابی پر فخر ہے۔ ✨محنت، لگن اور ...
22/09/2026

🏆 Deep Mind College — Top Position Holders 🏆
ہمیں اپنے ہونہار اور محنتی طلبہ کی شاندار کامیابی پر فخر ہے۔ ✨
محنت، لگن اور بہترین تعلیمی ماحول کے نتیجے میں ہمارے طلبہ نے نمایاں پوزیشنز حاصل کرکے Deep Mind College کا نام روشن کیا۔
🌟 529 سے 459 نمبرز تک شاندار کارکردگی
📚 تعلیم، محنت اور کامیابی کا سفر جاری ہے۔
Deep Mind College — معیارِ تعلیم، نظم و ضبط اور کامیابی کی پہچان۔ 💙🏆

FSc pre_medical
21/09/2026

FSc pre_medical

FSC PRE MEDICAL
21/09/2026

FSC PRE MEDICAL

Address

Dir
18300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DeepMind College of Sciences & Technical Education posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to DeepMind College of Sciences & Technical Education:

Shortcuts

Share