Sajjad Ihsas

Sajjad Ihsas Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sajjad Ihsas, Information Technology Company, Dir.
(5)

اَللّٰھُمَّ اکْفِنِیْ بِحَلَالِکَ عَنْ حَرَامِکَ وَاَغْنِنِی بِفَضْلِکَ عَمَّنْ سِوَاکْ
آمین یا رب

Follow me on tiktok 👇
https://www.tiktok.com/?_t=ZP-8y8pr2qjySE&_r=1

Youtube
https://youtube.com/?si=mbagp1GQXGNMoRdh

22/08/2026

بہت سے لوگوں کے ویوز زیادہ ہوتے ہیں، لیکن ارننگ کم کیوں ہوتی ہے؟ 😦

بہت سے لوگوں کے ویوز زیادہ ہوتے ہیں، لیکن ارننگ کم کیوں ہوتی ہے؟ 🤔آخر اس کی اصل وجہ کیا ہے؟آپ کے خیال میں کیا وجہ ہو سکت...
22/08/2026

بہت سے لوگوں کے ویوز زیادہ ہوتے ہیں، لیکن ارننگ کم کیوں ہوتی ہے؟ 🤔
آخر اس کی اصل وجہ کیا ہے؟
آپ کے خیال میں کیا وجہ ہو سکتی ہے؟ 👇
اپنا جواب کمنٹ میں ضرور بتائیں! ❤️

پاکستانی طلبہ کے لیے Google کی بڑی خوشخبری ☺️گوگل اور حکومتِ پاکستان کے درمیان ایک اہم معاہدہ ہوا ہے، 👇جس کے تحت پاکستان...
22/08/2026

پاکستانی طلبہ کے لیے Google کی بڑی خوشخبری ☺️
گوگل اور حکومتِ پاکستان کے درمیان ایک اہم معاہدہ ہوا ہے، 👇
جس کے تحت پاکستانی طلبہ کو ایک سال کے لیے Google کے AI ٹولز، بشمول Gemini، مفت استعمال کرنے کا موقع ملے گا۔
اس کے علاوہ طلبہ کے لیے Google Career Certificates اور AI skills سیکھنے کے مواقع بھی فراہم کیے جائیں گے۔
اہم بات: ابھی اس سہولت کو حاصل کرنے کا مکمل طریقہ اور eligibility واضح نہیں کی گئی۔ جیسے ہی Google کی طرف سے official طریقہ سامنے آئے گا، میں آپ کو مکمل طریقہ بتاؤں گا۔
یہ پاکستان کے طلبہ کے لیے AI سیکھنے کا ایک بہترین موقع ہے۔💓

20/08/2026

فیس بک پے آؤٹ پر ٹیکس کٹوتی کا مسئلہ اور حل | بینک سے پیسے واپس کیسے لیں؟

20/08/2026

WhatsApp صارفین کے لیے اہم اطلاع!

اگر آپ WhatsApp استعمال کرتے ہیں تو اپنی SIM کو Active رکھیں۔
WhatsApp
کی طرف سے جاری کردہ اطلاع کے مطابق:

“Keep your WhatsApp account linked to an active SIM; otherwise, your WhatsApp account may be deactivated.”

یعنی اگر آپ کا WhatsApp کسی ایسے نمبر سے منسلک ہے جس کی SIM غیر فعال ہے، تو مستقبل میں آپ کا WhatsApp اکاؤنٹ Deactivated ہو سکتا ہے۔

اپنی SIM کو Active رکھیں
WhatsApp اسی Active نمبر کے ساتھ استعمال کریں
غیر فعال SIM کو نظر انداز نہ کریں

اپنے WhatsApp نمبر کی SIM ابھی چیک کریں اور یہ معلومات اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کریں۔

18/08/2026

فیس بک پیج Content Monetization پر Apply کرنے کا مکمل طریقہ، کیا آپ اپنے page کو Content Monetization کے لیے Apply کرنا چاہتے ہیں؟ اس ویڈیو میں میں نے مکمل Step-by-Step طریقہ آسان انداز میں سمجھایا ہے۔

اس ویڈیو میں آپ سیکھیں گے:

✅ Facebook Content Monetization کے لیے Apply کیسے کریں؟
✅ نیا Payout Account کیسے بنائیں؟
✅ Bank Account اور IBAN کیسے Add کریں؟
✅ Name اور Payment Details کیسے درج کریں؟
✅ Tax Information کیسے مکمل کریں؟
✅ Monetization اور Payout Setup صحیح طریقے سے کیسے مکمل کریں؟

ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں تاکہ پورا طریقہ سمجھنے میں آسانی ہو۔

نوٹ: Monetization کی eligibility، approval اور features ہر Page، ملک اور اکاؤنٹ کے حساب سے مختلف ہو سکتے ہیں۔

پاکستان میں سے پیسے کمانے کے لیے کیا شرائط ضروری ہےاگر آپ Instagram سے earning کرنا چاہتے ہیں تو درج ذیل بنیادی شرائط او...
18/08/2026

پاکستان میں سے پیسے کمانے کے لیے کیا شرائط ضروری ہے
اگر آپ Instagram سے earning کرنا چاہتے ہیں تو درج ذیل بنیادی شرائط اور policies کا خیال رکھنا ضروری ہے
نوٹ: Monetization کی eligibility ہر earning feature کے لیے مختلف ہو سکتی ہے اور Instagram وقتاً فوقتاً اپنی شرائط تبدیل کر سکتا ہے۔

17/08/2026

اِعْلَمُوْا أَنَّمَا الْحَيٰوةُ الدُّنْيَا لَعِبٌ وَّلَهْوٌ

یاد رکھو! دنیا کی زندگی محض کھیل، تماشے اور چند روزہ مشغلے کے سوا کچھ نہیں۔

یہ دنیا عارضی ہے، اصل کامیابی اُس زندگی کی ہے جو کبھی ختم نہیں ہوگی۔
اس لیے دنیا میں رہو، مگر آخرت کو نہ بھولو۔ 😥

16/08/2026

آن لائن گیمنگ کا خطرناک جال! ⚠️ 50 ہزار کی لالچ میں اپنی شناخت خطرے میں نہ ڈالیں

16/08/2026

Tiktok Growth Challenge program 2026
کا آفیشل پروگرام 90 دن کا تھا،
جو 31 اگست کو مکمل ہو جائے گا۔ اس پروگرام میں 10,000 فالوورز مکمل کرنے پر $3,000 کی ادائیگی کا اعلان کیا گیا تھا۔
پروگرام مکمل ہونے کے بعد جیسے ہی پیمنٹ کے حوالے سے کوئی آفیشل اپڈیٹ آئے گی، ہم وہ آپ کے ساتھ ضرور شیئر کریں گے۔ ☺️

Address

Dir
18300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajjad Ihsas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share