Barrera mega store

Barrera mega store Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Barrera mega store, Faisalabad.

12/12/2024

پیش نگاہ رکھتا ہے تصویر یار کو
ہر غم پہ فوقیت ہے غم انتظار کو

رکھ کر نظر کے سامنے تصویریار کو
بہلا رہا ہوں میں دل امیدوار کو

اک حال پر قرار نہیں روز گار کو
دیکھا خزاں سے ہم نے بدلتے بہار کو

یوں تو نظر کے سامنے کچھ بھی نہیں مگر
دل سے لگائے بیٹھا ہوں تصویر یار کو

خود اپنی مستیوں میں ہوئی جارہی ہے گم
اپنا بھی ہوش ہے نگہ ہوشیار کو

وجہ سکون خاطر بیتاب ہے نہادؔ
دینا نہ اپنے ہاتھ سے دامان یار کو

12/02/2024

🌼متوجہ ہوں🌼

آییے آج سب سچے دل سے دعا کرتے ہیں
آج پہلی شعبان ہے جس سے دل کے اندر عجب سی خوشی محسوس ہو رہی ہے.... *کہ رمضان آنے والا پے*

زرا پیچھے مڑ کر دیکھیے *کتنے ہی ایسے لوگ جو پچھلے سال ہمارے ساتھ تھے...... لیکن آج وہ اس دنیا میں نہیں رہے*
اور آج ہم ہیں.... پتہ نہیں *اگلے سال کا رمضان نصیب ہوتا ہے یا نہیں*
یہ وقت نیت اور مضبوط ارادے کا ہے آج سے اپنی نیتوں کو خالص کیجئے اور اپنے اللہ سے دعا کیجئے
اے مالک
*مجھے توفیق دینا* کہ اس رمضان کے روزے... ایمان کے ساتھ اور نیک اعمال کے ساتھ رکھ سکوں
*مجھے توفیق دینا*..... صرف خالی پیٹ نہ رہوں بلکہ.... اپنے دل کو بھی برے خیالات، حسد، بدگمانیوں سے دور رکھ سکوں..آمین
کیونکہ روزہ..... قبول ہی وہ ہوتا ہے جس میں ایمان اور نیک عمل کی خوبصورتی ہو.

🔻👇 *اس ماہ بہت کچھ سیکھنا ہے پورا سال ہمارے حالات اور پریشانیاں... یہ باتیں ہمیں بھلا دیتے ہیں انکی یاددہانی بہت ضروری ہے.*
🌷🌷

08/09/2023

*بِسمِ اللّهِ الرَحَمَنِ الرَحِيم*

*السلام علیکم و رحـــــــمةالله و بركآته*

دل کا بوجھ ہلکا کرنا چاہتے ہو,
تو صرف اپنے رب کی بارگاہ میں رویا کرو،
یہ وہ جگہ ہے جہاں نہ ماضی کا طعنہ دیا جاتا ہے,
نہ مستقبل کا خوف دلایا جاتا،
بس رحم وکرم کے پردوں سے ہم گناہ گاروں کو ڈھانپ لیا جاتا ہے.

*اے اللّه ربِ ذُوالجَلالِ وَالاِکرَام...!!*
ہماری نادانیوں، گستاخیوں،
نافرمانیوں اور گناھوں کو معاف فرما,
ہماری پریشانیوں کو دور فرما،
حاسدوں کے حسد اور شیطان کے شر سے بچا،
ہمیں دلی سکون اور اپنی محبت عطا فرما,
ہمیں نفس کی برائی سے بچا,
اور حساب کو آسان فرما دے, دنیا اور آخرت کی سختی سے حفاظت فرما۔
اور وقتِ موت کلمہ نصیب فرما .

*آمین یااللّہ رب الغَفُورُ الرَحِیم*

17/08/2023

کرسچن کمیونٹی کے لوگوں اور انکے مقدس املاک کو نقصان پہنچانے کے بعد جڑانوالہ کو بین الاقوامی سطح پر بلیک لسٹ کر دیا گیا ہے۔

یورپی ممالک کی جانب سے تحصیل جڑانوالہ کے لوگوں کے لیے ویزے کا اجراء بند کر دیا گیا ہے

Address

Faisalabad
38000

Telephone

03426938453

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Barrera mega store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Barrera mega store:

Share