Tamir-e Millat

Tamir-e Millat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tamir-e Millat, Mera pyara Feroza, Feroza.

08/02/2026
Admission open
08/02/2026

Admission open

13/02/2023

Staff required
Schools Head - (Manager)
Tameer-E-Millat schools & college system Feroza
Job details
Salary
Rs 40,000 - a month
Job Type
Full-time
Full Job Description
MA English' MSc + B.Ed

M.Ed / M.B.A Education (Preferable)

3-5 Years Experience on similar position in a reputable Institute

Verbal and written English communication skills • Leadership skills • Managing Risk • Active listening • Problem solving • Knowledge of Information Technology/ Application

Job Type: Full-time

Annual ceremony Tameer-Millat 2018-19
30/01/2019

Annual ceremony Tameer-Millat 2018-19

04/03/2018

ڈیئر پیف پارٹنرز !
نئے تعلیمی سال میں
نہم کلاس کے بچوں کے مضامین کا اندراج کریں ۔ رجسٹر تبدیلی کی صورت میں نئے سیریل نمبر کے تحت دوبارہ اندراج کریں ۔
نئے داخل شدہ بچوں کا فوری اندراج کریں اور ویری فائ کریں ۔
ڈبل پروموشن اور فیل کا جلد فیصلہ کر کے انٹری کریں ۔
تاریخ داخلہ یکم مارچ کے بعد کی ڈالی جائے ورنہ پیمنٹ نہیں ملے گی۔
ستمبر 2017 کے بعد اگر انٹری کی ہے تو اسے دوبارہ اندراج کریں یکم مارچ 2018 کے بعد کی تاریخ میں ۔
ڈبل انٹری فوری ڈیلیٹ کر دیں۔
تصاویر چیک کریں اور غلط تصاویر کو تبدیل کر لیں ۔
تاریخ پیدائش ب فارم کے مطابق چیک کریں اور درست کریں ۔
پرانی اور مبہم تصاویر تبدیل کر لیں ۔
اپڈیٹ کام مکمل ہونے تک نہ کریں ۔ تاریخ میں اضافہ کرایا جائے گا ۔
پیف سکول سے آنے والے بچوں کو پہلے سکول میں پیغام بھیج کر خارج کرائیں ۔
تصاویر، ب فارم، اسٹام وغیرہ کی فائل بنائیں ۔
پراءمری سے مڈل اور مڈل سے ہائی کلاس شروع کرنے والے سس میں پیغام بھیجیں اور لیٹر ہیڈ پر درخواست بھی بھیجیں ۔
نہم کلاس شروع کرنے والے سائنس لیب ضرور بنائیں اور جلدی بورڈ سے الحاق کرائیں ۔
اپڈیٹ میں تعداد اور رجسٹر حاضری کی تعداد برابر کریں ۔
اپڈیٹ فارم میں تعداد کے کالم کے اوپر کی مختلف معاملات کو ضرور درست کریں ۔
اپڈیٹ بھیجنے میں جلدیں نہ کریں ۔ کسی مسئلے کی صورت میں رابطہ کر سکتے ہیں ۔
خیر اندیش
چوہدری ارشد محمود
جنرل سیکرٹری
فیڈریشن آف رجسٹرڈ سکولز پنجاب 0300-7300979

Address

Mera Pyara Feroza
Feroza
64200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tamir-e Millat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share