16/04/2026
الحمدللہ! ہماری سولر ٹیم اس وقت ایک نئے پروجیکٹ پر کام کر رہی ہے، جہاں ہمیں بین الاقوامی (چائنیز) انجینئرز کے ساتھ مل کر سیکھنے اور کام کرنے کا موقع مل رہا ہے۔
یہ ہمارے لیے ایک بہت بڑا تجربہ ہے، کیونکہ ہم نہ صرف انسٹالیشن کر رہے ہیں بلکہ ویدر کنڈیشنز (موسمی حالات) کو مانیٹر کرنا بھی سیکھ رہے ہیں، تاکہ سولر سسٹم زیادہ مؤثر طریقے سے کام کرے