Nagar offical

Nagar offical writer, editor,multimedia ,journalist ,international development practitioner and an educator.more personal vlog

Kaniz Zahra, daughter of Sher Abbas and a resident of Hamari Nagar Khas, has achieved a remarkable milestone by earning ...
12/01/2025

Kaniz Zahra, daughter of Sher Abbas and a resident of Hamari Nagar Khas, has achieved a remarkable milestone by earning a silver medal in BS Biosciences from SZABIST, Karachi.

22/08/2024

شاہرا نگر کا کام نگر خاص سیکشن میں سٹارٹ ہوا ہے اور عوام کا رد عمل ۔۔۔۔

14/05/2024

گلگت بلتستان کے 20 مختلف ریسٹ ہاؤسز اور 16 فارسٹ نرسریوں کو ایک معاہدہ کے تحت پاک فوج کے حوالہ کر دیا گیا

09/03/2024

Anglo BROSHO WAR namely JANGEER LAEE 1871 .....

ہوپر نگر گندم قیمتوں میں اضافے کے خلاف کامیاب تحریک کے بعد حسینیہ سپریم کونسل نگر کے وفد کا ہوپر نگر آمد پر اہلیان ہوپر ...
04/02/2024

ہوپر نگر
گندم قیمتوں میں اضافے کے خلاف کامیاب تحریک کے بعد حسینیہ سپریم کونسل نگر کے وفد کا ہوپر نگر آمد پر اہلیان ہوپر کا تاریخی استقبال۔
علامہ شیخ مرزا علی کے قیادت میں عمائدین نگر کے آمد کے موقع پر اہلیان ہوپر نے روایتی انداز میں مہمانوں کو ہار پہنا کر استقبال کیا۔
نیز اظہار تشکر کے سلسلے میں ایک پر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا،
تقریب سے چیئرمین حسینیہ سپریم کونسل نگر ڈاکٹر مستان علی، علامہ شیخ مرزا علی، ممبر گلگت بلتستان اسمبلی محمد ایوب وزیری ، ممبر گلگت بلتستان اسمبلی جاوید علی منوا، ڈپٹی جنرل سیکریٹری سپریم کونسل فقیر محمد ، جاوید حسین رہنما مسلم لیگ ن، وزیر جہانگیر بانی تحفظ حقوق نگر، صدر نگر سٹوڈنٹس فیڈریشن مہتاب حسین، صدر نگر یوتھ آرگنائزیشن راجہ جنید کیانی و دیگر مقررین خطاب کرتے ہوئے حالیہ تحریک کی کامیاب آغاز کرنے پر ہوپر نگر عوام کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔
ہوپر نگر کی نمائندگی کرتے ہوئے سماجی رہنما جناب شیر عالم اور امام جمعہ و جماعت ہوپر آغا محمد تقی عابدی نے حالیہ تحریک کی کامیابی پر نگر قوم اور حسینیہ سپریم کونسل کو مبارکباد دی اور آنے والے مہمانوں کا خصوصی شکریہ ادا کیا ۔

04/02/2024



پنڈی،اسلام آباد،کراچی اور دیگر علاقوں میں فیسبک پر بھوکنے والے یہ ویڈیو ضرور دیکھیں گندم قیمت میں کمی ایسے ہی نہیں ہوئی اس کے پیچھے طویل جدو جہد تھی لوگوں کا جزبہ شامل تھا اس جزبے کو دیکھتے ہوئے دونوں حلقوں کے منتخب و غیر منتخب نمائندے شامل تھے حاجی گلبر حکومت کی مفاہمت شامل تھی ان سب کی محنت خلوص جدو جہد نے بلاآخر مثبت نتیجہ دیا۔سپریم کونسل نگر نے سب کو ایک ڈوری میں پرویا
شکریہ
#مرحبانگر

01/02/2024

عارف مہتاب خوب صورت آواز میں اذان دے رہے ہیں ۔۔
ماشاءالله سبحان اللّه شیر کرنا نہ بولئے۔ ۔۔
#مرحبانگر

01/02/2024

#مرحبانگر مرحبا نگر
جاوید علی منوا ....

31/01/2024

جو جانتے ہیں وہ جانتے ہیں، جو نہیں جانتے وہ جان لیں کہ نگر جنگیر لیئی 1891ء کی پہچان ہے۔ نگر انقلابِ گلگت 1947ء کی پہچان ہے، نگر انقلابِ نگر 1974ء کی پہچان ہے۔ نگر گلگت بلتستان کی پہچان ہے۔

گلگت جلسوں اور دھرنوں میں باہر کی فنڈنگ سے ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث افراد کیخلاف سختی سے نمٹ لینگے..وزیر داخلہ شمس ...
30/01/2024

گلگت
جلسوں اور دھرنوں میں باہر کی فنڈنگ سے ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث افراد کیخلاف سختی سے نمٹ لینگے..
وزیر داخلہ شمس لون کی پریس کانفرنس

بلتستان اور نگر کی قیادت نے سمجھداری کا مظاہرہ کیا احتجاج جمہوری حق ہے اس حق کا جائزاستعمال کیا جانا چاہیے'ریاست،افواج اور اداروں کو
نشانہ بنانے والوں کا انجام برا ہوگا۔وزیرداخلہ

گھڑی باغ میں 600 لوگوں کے دھرنے سے حکومت پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔
شمس لون صوبائی وزیر داخلہ

30/01/2024

یہ اتحاد وہ اتفاق ہو تو دنیا کی کوئی طاقت نگر والوں کو روک نہ سکتی ہے ۔۔۔
#مرحبانگر



30/01/2024


چلو چلو گلگت چلو کا تحریک رحیم آباد موڑ میں گزرتے ہوئے ایک دلکش منازر۔۔۔

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nagar offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nagar offical:

Share