16/07/2026
📱 اگر آپ کو یوسف موبائلز سے آسان اقساط پر موبائل چاہیے، تو براہِ کرم درج ذیل ضروری دستاویزات اپنے ساتھ ضرور لائیں:
✅ اصل کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ (CNIC)
✅ گزشتہ 3 ماہ کا بینک اسٹیٹمنٹ (شیڈول بینک)
آج ہی یوسف موبائلز تشریف لائیں اور آسان اقساط پر اپنا پسندیدہ موبائل حاصل کریں۔