30/10/2026
🎂❤️ سالگرہ اسپیشل ایکٹیویٹی ❤️🎂
الحمدللہ! میری سالگرہ کی خوشی میں آپ سب کے لیے ایک چھوٹا سا تحفہ! 🎁
آج آپ بھی جیت سکتے ہیں 200 روپے کا نقد انعام! 😍
لیکن اس کے لیے آپ کو تین دلچسپ کام کرنے ہوں گے:
🌸 1۔ مجھے سالگرہ وش کریں اور میرے لیے ایک خوبصورت سی دعا لکھیں، ساتھ ہی تین نئے دوستوں کو مینشن کرکے میرے پیج کو فالو کروائیں۔
🎁 2۔ اس گفٹ باکس کو غور سے دیکھیں اور اندازہ لگائیں کہ اس میں کیا ہے اور یہ سالگرہ کا تحفہ مجھے کس کی طرف سے ملا ہے؟
💰 3۔ اگر آپ کو میری طرف سے 200 روپے مل جائیں تو آپ ان پیسوں کا کیا کریں گے؟
🏆 ونر سلیکشن کا طریقہ:
تینوں ٹاسک مکمل کرنے والے ہی انعام کے اہل ہوں گے۔
جس ممبر نے گفٹ باکس کے بارے میں درست اندازہ لگایا اور یہ بھی صحیح بتایا کہ یہ تحفہ کس کی طرف سے ملا ہے، 200 روپے کا انعام اسی کو دیا جائے گا۔
اگر کسی کا بھی اندازہ درست نہ ہوا تو تینوں ٹاسک مکمل کرنے والے شرکاء میں سے لکی ڈرا کے ذریعے ایک خوش نصیب ونر منتخب کیا جائے گا۔ 🎁
⏰ آخری وقت: رات 12 بجے تک
تو پھر دیر کس بات کی؟ دیکھتے ہیں کون میری سالگرہ کو مزید یادگار بناتا ہے! ❤️
اللہ آپ سب کی زندگیوں میں بھی خوشیاں، برکتیں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین! 🤲
چلیے دیکھتے ہیں کس کا اندازہ سب سے زبردست ہوتا ہے! 😍