19/10/2026
::تحفظ عقائد اھل السنت اوربعض امور سے برات شرعی::
🌹 اہلِ سنت و جماعت کے لیے عظیم خوشخبری! 🌹
دربارِ عالیہ غوثیہ مہریہ، گولڑا شریف میں مشائخِ عظام اور علمائے کرامِ اہلِ سنت کا عظیم الشان اجتماع!
عقائد و معمولاتِ اہلِ سنت پر اتفاق و اتحاد کا حسین مظاہرہ
پاکستان اور برطانیہ سے اکابر مشائخ و علمائے اہلِ سنت کی شرکت
توضیح عقائد اہلسنت اور بعض اُمور سے برأت شرعی
اتحادِ اہلِ سنت، تحفظِ عقائد اور فروغِ محبتِ رسول ﷺ کا مبارک پیغام
ایک مرکز، ایک فکر، ایک مشن — عقائدِ اہلِ سنت کا تحفظ اور اتحادِ امت کا فروغ!
🌹 دربارِ عالیہ غوثیہ مہریہ، گولڑا شریف — مرکزِ محبت، عقیدت🌹