The Nation Academy Kahi Hangu

The Nation Academy Kahi Hangu we want our children to be the future mentor.

📚 Class 10 Biology Homeostasis – Mechanism & Types 🧬Sir Muhammad Ijaz Learning how the body maintains internal balance. ...
09/06/2026

📚 Class 10 Biology Homeostasis – Mechanism & Types 🧬
Sir Muhammad Ijaz
Learning how the body maintains internal balance.

محترم والدین اور پیارے طلباء!آپ کے بچے کا روشن، کامیاب اور محفوظ مستقبل آپ کے آج کے درست فیصلے سے جڑا ہوا ہے۔ اگر آپ چاہ...
06/06/2026

محترم والدین اور پیارے طلباء!
آپ کے بچے کا روشن، کامیاب اور محفوظ مستقبل آپ کے آج کے درست فیصلے سے جڑا ہوا ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ جدید دور کے تقاضوں کے مطابق کمپیوٹر، انگلش لینگویج اور عملی سکلز میں مہارت حاصل کرے، تو The Nation English Language & Computer Academy آپ کے اعتماد اور امیدوں کا بہترین مرکز ہے۔
🎓 DIT (Diploma in Information Technology) میں داخلے جاری ہیں
✨ ہماری خصوصیات: ✔ ایک سالہ مکمل اور معیاری پروفیشنل ڈپلومہ
✔ تجربہ کار، قابل اور تربیت یافتہ اساتذہ
✔ مکمل عملی (Practical Based) کمپیوٹر ٹریننگ
✔ مضبوط انگلش لینگویج کورسز
✔ منظم، پُرامن اور تعلیمی ماحول
✔ جدید دور کے مطابق روزگار اور سکلز پر مبنی تعلیم
ہماری کوشش ہے کہ ہر طالب علم کو ایسی تعلیم دی جائے جو اسے صرف پڑھا لکھا نہ بنائے بلکہ اسے ایک ہنر مند، بااعتماد اور کامیاب فرد بنائے جو زندگی کے ہر میدان میں آگے بڑھے۔
📍 پتہ: نزد UBL بینک، ٹل روڈ، کاہی، کچہ پکہ
📞 رابطہ:
0335-5100160
🌟 ضلع ہنگو میں والدین کے اعتماد اور بچوں کے روشن مستقبل کی پہچان
The Nation English Language & Computer Academy

03/06/2026
عید الاضحیٰ کی چھٹیاں۔۔۔۔
26/05/2026

عید الاضحیٰ کی چھٹیاں۔۔۔۔

15/05/2026

Complete Lecture Of Conditional Sentences.

14/05/2026

📘 Topic: Conditional Sentences
🎙️ Explained by Sir Muhammad Ijaz
📚 Learn the rules, types, and daily use of Conditional Sentences in an easy and effective way.
🎓 Admissions Open Now!
Join today for quality English learning and better communication skills.
⏳ Complete lecture will be uploaded soon…
✨ Stay connected for informative and interesting lectures.

Learn Vocabulary Series With Sir Muhammad Ijaz
14/05/2026

Learn Vocabulary Series With Sir Muhammad Ijaz

🎓 طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری! 🎓طلبہ کے پُرزور مطالبے اور خصوصی درخواست پر🏛️ دی نیشن اکیڈمی میں✨ پوسٹ میٹرک کلاسز ✨کا باقاعد...
13/05/2026

🎓 طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری! 🎓
طلبہ کے پُرزور مطالبے اور خصوصی درخواست پر
🏛️ دی نیشن اکیڈمی میں
✨ پوسٹ میٹرک کلاسز ✨
کا باقاعدہ آغاز کیا جا رہا ہے۔
📢 رجسٹریشن کا آغاز ہو چکا ہے!
🌟 معیاری تعلیم
🌟 تجربہ کار اساتذہ
🌟 بہترین تعلیمی ماحول
🌟 والدین اور طلبہ کا اعتماد
🏆 دی نیشن اکیڈمی
“والدین اور طلبہ کا قابلِ اعتماد ادارہ”
📚 اپنے روشن مستقبل کے لیے آج ہی داخلہ لیں!

Learn Vocabulary Series with Sir Muhammad Ijaz
12/05/2026

Learn Vocabulary Series with Sir Muhammad Ijaz

دی نیشن انگلش لینگوئج اینڈ کمپیوٹر اکیڈمی  کی جانب سے تمام ماؤں کو ماں کے عالمی دن پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد 🌸...
10/05/2026

دی نیشن انگلش لینگوئج اینڈ کمپیوٹر اکیڈمی کی جانب سے تمام ماؤں کو ماں کے عالمی دن پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد 🌸❤️
ماں وہ ہستی ہے جس کے قدموں تلے جنت ہے، جس کی دعا تقدیروں کو سنوار دیتی ہے، اور جس کی محبت دنیا کی ہر خوشی سے بڑھ کر ہے۔ 🌹
آج کا دن اس عظیم ہستی کے نام ہے جو بغیر کسی صلے کے ہمیں جینا سکھاتی ہے، ہمیں سنبھالتی ہے اور ہر مشکل میں ڈھال بنتی ہے. ❤️
#ماں 🌸

Address

Hangu
26190

Telephone

+923355100160

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Nation Academy Kahi Hangu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share