Awara Badsha

Awara Badsha Driving innovation forward. Creating life on my terms. Dedicated to relentless progress 🏁
Empowering change-makers. Where visionaries unite. Inspiring with intent.

Navigating uncharted paths. Elevating the status quo. Championing change ✨
Bridging dreams

‏ایک تندور والا  تھا جو 5 روپے میں روٹی بیچتا تھا  اسے روٹی کی قیمت میں اضافہ کرنا تھا لیکن بادشاہ کی اجازت کے بغیر کوئی...
29/06/2024

‏ایک تندور والا تھا جو 5 روپے میں روٹی بیچتا تھا اسے روٹی کی قیمت میں اضافہ کرنا تھا لیکن بادشاہ کی اجازت کے بغیر کوئی اس کی قیمت نہیں بڑھا سکتا تھا۔ تو وہ بادشاہ کے پاس گیا اور کہنے لگا بادشاہ سلامت مجھے روٹی کے 10 روپے کرنے ہیں۔
بادشاہ نے کہا کہ 30 کی کر دو________ تندوری نے کہا بادشاہ سلامت اس سے شور مچے گا________
بادشاہ نے کہا اس کی فکر نہ کرو_____________
میرے بادشاہ ہونے کا کیا فائدہ۔تم اپنا منافع دیکھو اور روٹی 30 روپے کی کر دو___________
اگلے دن اس نے روٹی کی قیمت 30 روپے کر دی، شہر میں کہرام مچ گیا لوگ بادشاہ کے پاس پہنچے اور شکایت کی کہ تندور والا ظلم کر رہا ہے 30 روپے کی روٹی بیچ رہا ہے ۔
بادشاہ نے اپنے سپاہیوں سے کہا کہ میرے دربار میں تندوری کو پیش کرو ،وہ جیسے ہی دربار میں پیش ہوا بادشاہ نے غصے سے کہا، تم نے مجھ سے پوچھے بغیر قیمت کیسے بڑھا دی؟
یہ رعایا میری ہے، لوگوں کو بھوکا مارنا چاہتے ہو۔ بادشاہ نے تندوری کو حکم دیا کہ تم کل سے آدھی قیمت پر روٹی بیچو گے ورنہ تمہارا سر قلم کر دیا جائے گا،
بادشاہ کا حکم سن کر عوام نے اونچی آواز میں کہا....بادشاہ سلامت زندہ باد_________ اگلے دن سے 30 کے بجائے روٹی 15 میں بکنے لگی________
عوام خوش، تندوری خوش
بادشاہ بھی خوش____😅
اب۔ سوچ کر بتائیں
وہ کون سے ملک کی عوام تھی

ھر اسکے بعد  میں نے دیر تک  آئینہ تکا تھاوہ مجھے چھوڑ کر جب رقیب کے ساتھ چلا تھاجانے وہ کون لوگ تھے جنکے لئے فیض تھی محب...
29/06/2024

ھر اسکے بعد میں نے دیر تک آئینہ تکا تھا
وہ مجھے چھوڑ کر جب رقیب کے ساتھ چلا تھا
جانے وہ کون لوگ تھے جنکے لئے فیض تھی محبت
ہمارا تو اس کہانی میں بس دل ہی جلا تھا🍃

AV

25/05/2024

🕠DIL KO QARAR

Awara wrtes🥹🥹🥹🥹🥹🥹
21/05/2024

Awara wrtes
🥹🥹🥹🥹🥹🥹

😇😇
21/05/2024

😇😇

🔘.
21/05/2024

🔘.


Address

KPK
Haripur
22600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awara Badsha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awara Badsha:

Share