Apna Hazara News

Apna Hazara News Explore Haraza

اسلام آباد پولیس میں بھرتی کے لیے اشتہار جاری کر دیا گیا ہے۔ اہل اور باصلاحیت امیدواروں کے لئے اسلام آباد پولیس کا حصہ ب...
25/06/2026

اسلام آباد پولیس میں بھرتی کے لیے اشتہار جاری کر دیا گیا ہے۔ اہل اور باصلاحیت امیدواروں کے لئے اسلام آباد پولیس کا حصہ بننے کا بہترین موقع۔
امیدوار دیے گئے لنک پر کلک کر کے اپنی درخواستیں جمع کروائیں
https://npftas.pk

17/06/2026

آج پھر کسی ظالم انسان نما حیوان نے سریکوٹ ہری پور کے علاقے میں آگ لگائی ۔۔۔۔
جنگلات کو آگ لگانا ایک نہایت نقصان دہ اور غیر ذمہ دارانہ عمل ہے۔ آگ لگنے سے ہزاروں درخت جل کر تباہ ہو جاتے ہیں، جانور اور پرندے ہلاک ہو جاتے ہیں اور ماحول کو شدید نقصان پہنچتا ہے۔ اس کے علاوہ دھواں فضائی آلودگی کا سبب بنتا ہے جس سے انسانی صحت بھی متاثر ہوتی ہےہم سب کی ذمہ داری ہے کہ جنگلات کی حفاظت کریں، درخت لگائیں اور آگ لگنے کے واقعات کی فوری اطلاع متعلقہ اداروں کو دیں(یا خود روکیں)۔ جنگلات کی حفاظت سے ہی ہم اپنے ماحول اور آنے والی نسلوں کے مستقبل کو محفوظ بنا سکتے ہیں۔۔

ایم ای ایس (MES) میں بڑی بھرتیاں 2026 – سنہری موقعملٹری انجینئرنگ سروسز (MES) نے مختلف آسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان کر دی...
12/06/2026

ایم ای ایس (MES) میں بڑی بھرتیاں 2026 – سنہری موقع
ملٹری انجینئرنگ سروسز (MES) نے مختلف آسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ اگر آپ سرکاری نوکری کے خواہشمند ہیں تو یہ بہترین موقع ہے۔
دستیاب پوسٹیں: MT Driver – 17 سیٹیں
Painter – 21 سیٹیں
Pipe Fitter / Plumber – 31 سیٹیں
Motor Pump Attendant – 5 سیٹیں
Carpenter – 22 سیٹیں
Mason – 20 سیٹیں
Upholsterer – 9 سیٹیں
Polisher – 9 سیٹیں
Labourer – 60 سیٹیں
Sanitary Worker (Sweeper) – 20 سیٹیں
عمر کی حد: 18 تا 30 سال (5 سال عمومی رعایت سمیت)
تعلیم: پرائمری، مڈل، میٹرک اور ٹیکنیکل ٹریڈ سرٹیفکیٹ (پوسٹ کے مطابق)
📌 ٹیسٹ سینٹرز: پشاور، راولپنڈی، لاہور، ملتان، کراچی اور کوئٹہ
⚠️ درخواست دینے سے پہلے مکمل اشتہار اور اہلیت ضرور چیک کریں۔

Ready for new journey.....6500 new posts upcoming posts in FIA Including Assistant Director (General ),Assistant Directo...
11/06/2026

Ready for new journey.....
6500 new posts upcoming posts in FIA Including Assistant Director (General ),Assistant Director (admin) , Deputy Directors...

*🚨حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 22 ،22 روپے کمی کردی*وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پیٹرو...
29/05/2026

*🚨حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 22 ،22 روپے کمی کردی*

وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 22 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 381 روپے 78 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

ڈیزل کی قیمت میں بھی 22 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا گیا جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 380 روپے 78 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔.....

27/05/2026
بنگالیو کیوں اپنے آپ کو اتنا تھکا رہے ہو پاکستان نے اس کا آدھا بھی نہیں بنانا    ۔
18/05/2026

بنگالیو کیوں اپنے آپ کو اتنا تھکا رہے ہو پاکستان نے اس کا آدھا بھی نہیں بنانا
۔

14/05/2026

JOB OPPORTUNITY
A retired officer in Lahore requires a qualified and experienced Personal Assistant (PA). Interested candidates are requested to contact for further details.

Address

Haripur
0000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Hazara News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share