Designing And Printing Services, will provide you Cheap Printing Services in all over Pakistan with
14/08/2023
وہ لُٹے پٹے سے قافلے
جو نہ رُک سکے نہ جُھک سکے
جو وطن بنا کے چلے گئے
جو چمن سجا کے چلے گئے
ہمیں یاد ہے
کیاہمیں یاد ہے؟
یہ آزادی ہمارے شہدا اور غازیوں کے لہو کی قیمت ہے۔۔۔
آج کا دن ہمارے آباؤ اجداد کی قربانیوں کا دن ہے۔۔۔
اللہ ہمارے ملک پاکستان 🇵🇰 کو ہمیشہ سلامت رکھے۔۔۔ آمین
01/07/2023
میں بطور مسلمان سوئیڈن میں قرآن پاک کی بےحُرمتی کی شدید الفاظ میں مزمت کرتا ہوں
25/08/2021
23/04/2021
07/04/2021
Team
06/04/2021
For Order: +92 342 9571 433
28/03/2021
ڈیزائننگ اینڈ پرنٹنگ سروسزکےتمام ممبران سے التماس گزار ہیں کہ کرونا وائرس کی تیسری لہر کے تناظر میں حفظان صحت کے مجوزہ طریقے پر عمل کریں،
اور خصوصاً اپنے علاقوں کے لوگوں کے لیے ذریعہ رحمت بنیں، اپنے لوگوں اور غرباء کی ضروریات کو پورا کرنے میں اپنا کردار ادا کریں، ہم متحد ہو کر ہی اس وبا کو شکست دے سکتے ہیں،
ماسک پہنیے، خود بھی محفوظ رہیں اور اپنے خاندان و قوم کو بھی تلقین کریں
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔
﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾
14/03/2021
We Deal In All Kinds of Printing and Designing Services
Contact us Whatsapp & Call: 0342 95 71 433
13/03/2021
ایک حکیم سے کسی نے کہا کہ حکیم صاحب آپ کی بیوی مرگئ ، حکیم صاحب نے کہا کہ کوئی بات نہیں دوسری شادی کرلونگا ، پھر ایک شخص نے کہا کہ حکیم صاحب آپ کا بیٹا مرگیا ، حکیم صاحب نے کہا کہ اللہ پاک اجر ثواب دے گا دوسرا بیٹا بھی دے دیگا ۔ اور آخر میں جب پھر کسی نے کہا کہ حکیم صاحب آپ کا بھائی مرگیا تو حکیم صاحب رونے لگے اور کہا کہ ریڑھ کی ہڈی ٹوٹ گئ ۔ یہ میسیج اسلیے پوسٹ کر رہا ہوں کہ اللہ کے واسطے اپنے پیارے
بھائیوں کی قدر کریں چاہے وہ چھوٹا ہو یا بڑا کیونکہ بھائ کی قدر اس وقت محسوس ہوتی ہے جب وہ نہیں ہوتا۔
اللہ پاک میرے پیارے بھائیوں کوہمیشہ خوش اور آباد رکھیں .
Be the first to know and let us send you an email when Designing And Printing Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The Business
Send a message to Designing And Printing Services: