Fatima Malik

Fatima Malik Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fatima Malik, Islamabad.

اس واقعے کی مکمل ویڈیو ابھی دیکھی........😰😥🤦‍♂️😑 توبہ ہے۔۔
11/08/2026

اس واقعے کی مکمل ویڈیو ابھی دیکھی........😰😥🤦‍♂️😑 توبہ ہے۔۔

لاحاصل ہی سہی۔۔۔پر محبت تم سے ہے۔۔❣️❣️موسم  ❣️❣️😍
24/07/2026

لاحاصل ہی سہی۔۔۔
پر محبت تم سے ہے۔۔❣️❣️

موسم ❣️❣️😍

حاسد کی نظروں سے بچو یقین کرو یہ ہنستا انسان بھی کھا جاتے ہیں....*😢
14/07/2026

حاسد کی نظروں سے بچو یقین کرو یہ ہنستا انسان بھی کھا جاتے ہیں....*😢

رات کے 12 بج رہے ہیں... 😩اور اب تو کافی کی ایڈیکشن ہو چکی ہے آج کل ☕نیند آ رہی ہے مگر آنکھیں لگ نہیں رہیں۔ اس رات کی تنہ...
22/06/2026

رات کے 12 بج رہے ہیں... 😩
اور اب تو کافی کی ایڈیکشن ہو چکی ہے آج کل ☕

نیند آ رہی ہے مگر آنکھیں لگ نہیں رہیں۔
اس رات کی تنہائی میں میری چائے کا ساتھ 😉❤️

کمنٹ میں بتاؤ تم رات کو کیا کرتے ہو جب نیند نہ آئے؟ 👇

08/05/2026

Peace..❣️💞💓💝💖

29/03/2026
09/03/2026

پٹواریوں کو اب مہنگائی کا بولو تو کہتے ہیں ہمیں نہیں پتہ سودا باجی لینے جاتی ہیں 😁
لے پھر باجی 👇👇😁😁

16/02/2026

میرے والدین کو عدالت کی جانب سے جیل میں ملاقات کی اجازت دی گئی تھی۔

بختاور بھٹو زرداری

کل ہسبینڈ صاحب اچانک گھر آئے، ساتھ چار پانچ دوست بھی تھے۔ کہنے لگے، ایک گھنٹے میں کیا پکا کے دے سکتی ہو ، بھوک بہت لگی ہ...
15/02/2026

کل ہسبینڈ صاحب اچانک گھر آئے، ساتھ چار پانچ دوست بھی تھے۔ کہنے لگے، ایک گھنٹے میں کیا پکا کے دے سکتی ہو ، بھوک بہت لگی ہے۔
میں نے فوراً کہا ، مونگ مسور کی دال اور چاول۔
جناب نے کہا، اوکے بنادو۔
بس پھر میں جلدی سے کام میں لگ گئی۔ اور جتنی جلدی تھی اتنی ہی دیر ہوگئی۔
مونگ مسور کی دال مسالہ بھون کے بناتی ہوں۔ اور مسالہ ایمان فاطمہ کو سلانے کے چکر میں بری طرح جل گیا۔
پریشانی سے برا حال ہوگیا کہ سب کو بہت بھوک لگی ہے۔ پولیو کے ریفیوزل کیسز کور کرکے سب تھکے ہوئے تھے۔
اب میں نے جلدی سے دوسرے پریشر میں دال ڈال کے لہسن ، ٹماٹر ڈال کے پکنا رکھا اور آخر میں تڑکا لگایا۔ یعنی دیر نہ ہو جائے ، اس لئے اپنی ریسیپی ہی بدل دی۔
اور الحمدللہ ، ایک گھنٹے میں کھانا تیار تھا۔
اور جلے ہوئے پریشر ککر کو چھپا دیا کہ جب کوئی گھر پہ نہیں ہوگا ، تب صاف کروں گی۔
آج چار بجے یہ موقع ملتے ہی اسے صاف کرنے کا سوچا۔
چولہے پہ رکھ کے اسے خوب جلایا۔ یہاں تک کہ مسالے نے پیندے کو چھوڑ دیا۔
اور اس کے بعد ڈش واش لیکوئڈ، سٹیل کی سکربر اور سکاچ برائٹ کا استعمال کرتے ہوئے صاف کیا۔
100فیصد صاف نہیں ہوا۔ آ خری حد تک کوشش کر لی تھی۔
آپ کیساتھ کبھی ایسا ہو تو برتن کو 100% کیسے صاف کرتی ہیں؟

Best Photo ever.. ❤️
29/01/2026

Best Photo ever.. ❤️

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fatima Malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share