Farhat writes

Farhat writes ہم پرورشِ لوح و قلم کرتے رہیں گے.

27/07/2026

اجنبی آ کر کرے گا فیصلہ تقدیر کا
پھر سے یوں اٹھنے لگا ہے مسئلہ کشمیر کا

خون ریزی، قتل و غارت، غنڈہ گردی جاری ہے
کون ذمہ دار ہے اِس قوم کی تسخیر کا ؟

فرحت بلتی

25/07/2026
19/07/2026

چھتّیس برس سرخ رہا دیدہء خوں بار
عاشور کی تسبیح میں یہ دانہ الگ ہے

قبلہ عارف امام

18/07/2026

عباس نے لگائے تھے کچھ اس طرح خیام
‎کھینچا گیا تھا دشت میں نقشہ بہشت کا

سید باقر زیدی

ؑ

15/07/2026

امام سجدے میں تھے اور سارے نبیوں سے
خدا نے فخر سے پوچھا حسینؑ سا کوئی ہے؟؟

راکب مختار

ؑ

13/07/2026

حسین ع کیوں تجھے روئے یزید کا فرقہ
ترے غلام ترے زر خرید زندہ ہیں

ضمیر قیس

ؑ

11/07/2026

کربلا کے بعد بھی تم سیّدِ سجّادؑ ہو
دوسرا ہوتا تو کہہ دیتا خدا کوئی نہیں

جناب کاظمؔ جرولی

09/07/2026

کیا دن ہیں محمد ﷺ کی زباں چومنے والے
صحرا کی زمینوں میں نمی ڈھونڈ رہے ہیں

حماد مغل

Address

03
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farhat writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Farhat writes:

Shortcuts

Share