Opsera Digital

Opsera Digital Digital Creator GUIDING YOUR BRAND ONLINE

26/01/2024

زندگی بنا کسی دباؤ کے خوشگوار اور خوبصورت بسر ہوسکتی ہے۔ ۔۔
اگر ہم ایک سادہ سا اصول ذہن نشین کر لیں :
ہمارے پاس وہ سب نہیں ہو سکتا جس کی ہم خواہش کرتے ہیں، یا جو ہم چاہتے ہیں ۔لیکن خدا ہمیں وہ سب دے گا جس کے ہم مستحق ہیں .

خوش رھیں اور سب کے ساتھ آسانیوں کا سبب بنیں ۔🖤🥀

29/07/2023
24/07/2023

ایک بندہ تھوڑا زیادہ پڑھ لکھ گیا
اور اچھی نوکری لگ گئ
تو ایک دن وہ اپنے کِسی دوست کے ساتھ بیٹھا تھا کہ اُس کے والِد کَمرے میں بے تَکَلُّفانہ چلے آئے۔ اُن کی دِیہاتی وَضع قَطع ایسی تھی کہ صَاحِبِ بَہادُر کو اپنے دوست کے سامنے اُنھیں اپنا والِد بَتاتے ہوئے شَرم آئی، لِہٰذا یہ کہہ کر تَعارُف کرایا: "اے میرے ابے دا یار اے ۔" والِدِ مُحتَرَم کو غُصَّہ آ گیا، اُنھوں نے بیٹے کے دوست کو مُخاطِب کرتے ہوئے کہا: "مَیں ایدھے والِد دا یار نہیں، بلکہ اس دی اماں دا یار آں🤣
منقول۔

🤔
21/07/2023

🤔

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Opsera Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share