AFZAL Electronics

AFZAL Electronics Raja Usman

All kinds of electronics, Bike and Mobiles on easy installment plans

05/11/2026
04/11/2026

ہاں جی شائقین کرکٹ راضی ہو فیر اج اس جوڑی کی پرفارمنس سے کمال کر گی یہ جوڑی گھبمیر چمپیئن ٹرافی میں ۔عبداللہ سواتی علی پیسر
ایا برینڈ اف اسلام اباد ایا جی سیوان الہ کمال کر گیا بیٹنگ میں عبداللہ سواتی ایک سے ایک بڑیا شاٹ عبداللہ سواتی کی کم ہی عرضے میں بڑا نام۔ جتنا اچھا پلیئر اس سے کہی گنہ اچھا انسان ۔بڑی بڑی ساہیڈ کے خلاف وان مین ارمی ایک سے ایک کمال کا شاٹ کھیلا کے پورا گرونڈ داد دینے پر مجبور کیا کہنے سات سات باؤلنگ میں بھی کمال کیا۔
ایا برینڈ اف مری ایا گھوڑا گلی والا کیا کہنے تیرے اج چھا گیا علی پیسر مری پول میچ سے اخری مقابلے تک کمال دھواں دار گولے برساۓ بڑی بڑی ساہیڈو کو بے بس کیا گرونڈ میں خوب اوازے سنے کو ملی کمال کی لائن اور دماغ سے باؤلنگ کی بڑی بڑی ساہیڈ اچ علی پیسر کی باؤلنگ سے بے بس نظر اے اور سات سات بیٹنگ میں بھی کمال کیا اپنی ٹیم کے لیۓ اور اپنی ٹیم کو فاہنل ڈے کے لے کوالیفائی کروایا
اج کمال کر گی یہ جوڑی ایا علی پیسر.عبداللہ سواتی کی اپنی ٹیم کے لئے

27/10/2026

AB

Address

Alipur Lehtrar Road Islamabad
Islamabad
TRAMRRICHOK

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AFZAL Electronics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category