28/03/2026
کبھی کبھی ایک چھوٹا سا میسج بھی بہت بڑی ویلیو کریئیٹ کرتا ہے۔
میں نے اپنے ایک پرانے کلائنٹ کو صرف اتنا پوچھا:
"آپ کا بزنس کیسا چل رہا ہے؟"
نہ کوئی سیل، نہ کوئی آفر، بس ایک سادہ سا فالو اپ۔
اور یہی چھوٹی سی چیز ریلیشن شپ کو مضبوط بناتی ہے۔ کلائنٹ کو محسوس ہوتا ہے کہ آپ صرف کام تک محدود نہیں بلکہ ان کی گروتھ میں بھی دلچسپی رکھتے ہیں۔
Follow-up builds trust 🤝