Miron

Miron Miron — A Technology Company Creating Intelligent Solutions for the Digital Future.

آج شاید دنیا میں بہت کم لوگ Miron کو جانتے ہیں۔لیکن ان شاء اللہ، ایک وقت آئے گا جب Miron اپنی محنت، جدت اور اعتماد کے ذر...
29/07/2026

آج شاید دنیا میں بہت کم لوگ Miron کو جانتے ہیں۔
لیکن ان شاء اللہ، ایک وقت آئے گا جب Miron اپنی محنت، جدت اور اعتماد کے ذریعے دنیا بھر میں اپنی پہچان بنائے گی۔
ہماری منزل صرف ایک کامیاب کمپنی بننا نہیں، بلکہ ایسی عالمی ٹیکنالوجی کمپنی بننا ہے جو زمین سے آسمان تک، مشرق سے مغرب تک، شمال سے جنوب تک اپنی خدمات اور جدت کے ذریعے لوگوں کی زندگیوں میں مثبت تبدیلی لائے۔
اور اُس دن، دنیا کی زبان پر ایک ہی نام ہوگا...
Miron.

السلام علیکم! 👋کافی عرصے سے سوشل میڈیا پر آپ سے رابطہ منقطع ہے، اور اس طویل خاموشی کی ایک بڑی وجہ آپ کے ساتھ شیئر کرنا ض...
26/07/2026

السلام علیکم! 👋

کافی عرصے سے سوشل میڈیا پر آپ سے رابطہ منقطع ہے، اور اس طویل خاموشی کی ایک بڑی وجہ آپ کے ساتھ شیئر کرنا ضروری سمجھتا ہوں۔

اس وقت میری مکمل توجہ اور توانائی ایک ایسے بڑے اور ہائی-امپیکٹ پروجیکٹ پر مرکوز ہے جو میرے کیریئر کا اب تک کا سب سے بڑا چیلنج ہے۔ 🚀 ہمارا ٹارگٹ ہے کہ ان شاء اللہ جنوری سے پہلے اسے آفیشلی لانچ کر دیا جائے۔ 🎯 یہی وجہ ہے کہ میں نے اس وقت اپنی تمام تر پرائیویٹ لائف اور سوشل میڈیا کو ہولڈ پر رکھا ہوا ہے۔

میرا ویژن ہمیشہ سے ایک ڈیپ امپیکٹ کریٹ کرنے، ویلیو ڈیلیور کرنے اور ایک ایسا سسٹم بنانے کا رہا ہے جو پائیدار ہو۔ 💡 اس روٹ پر چلتے ہوئے کچھ ان ایوائڈ ایبل ریزنز کی وجہ سے گیپ ضرور آیا ہے، لیکن یہ ایک عارضی فیز ہے۔ ⏳

جیسے ہی یہ پروجیکٹ اپنے فائنل فیز کو ہٹ کرے گا، ہم اسے ایک گلوبل سٹینڈرڈ کے ساتھ لانچ کریں گے، اور پہلے سے کہیں زیادہ سٹرانگ ویژن اور نیو ڈائریکشن کے ساتھ کم بیک ہوگا۔ 💯

آپ تمام لوگوں کی سپورٹ، پیشن اور بلیو کا دل سے شکریہ۔ 🙏 ان شاء اللہ بہت جلد ایک نئے اور پروڈکٹیو فیز کے ساتھ ملاقات ہوگی۔ ✨

From: Miron pvt ltd
Building tomorrow from here

11/06/2026
السلام علیکم دوستو! 👋کافی عرصے سے میری طرف سے YouTube پر کوئی نئی ویڈیو نہیں آئی، اور شاید آپ میں سے کچھ لوگ سوچ رہے ہوں...
09/06/2026

السلام علیکم دوستو! 👋

کافی عرصے سے میری طرف سے YouTube پر کوئی نئی ویڈیو نہیں آئی، اور شاید آپ میں سے کچھ لوگ سوچ رہے ہوں گے کہ میں کہاں غائب ہو گیا ہوں۔ 😅

اصل میں اس وقت میں ایک اہم پروجیکٹ پر کام کر رہا ہوں اور اس کی میٹنگزاور پلاننگ فیز چل رہی ہے۔ میرا پورا فوکس فی الحال اس پروجیکٹ کو بہترین طریقے سے کمپلیٹ کرنے پر ہے۔

الحمدللہ، جیسے ہی یہ میٹنگ پروسیس اور پروجیکٹ کی ابتدائی ذمہ داریاں مکمل ہوں گی، ان شاء اللہ میں دوبارہ ریگولر بیس کے ساتھ واپس آؤں گا۔

آپ سب کی سپورٹ کا بہت شکریہ ❤️

تھوڑی بریک کے بعد— کچھ دلچسپ اپڈیٹس اور نئی چیزیں جلد آنے والی ہیں! 🚀

🚀 We’re Hiring – Core Team (Miron Courses Program)Miron Pvt. Ltd. ایک ایسا پلیٹ فارم بنا رہا ہے جہاں ہم صرف سکھا نہیں رہ...
05/06/2026

🚀 We’re Hiring – Core Team (Miron Courses Program)

Miron Pvt. Ltd. ایک ایسا پلیٹ فارم بنا رہا ہے جہاں ہم صرف سکھا نہیں رہے بلکہ لوگوں کو real skills کے ذریعے earning کے قابل بنا رہے ہیں۔

اب ہم اپنی core team expand کر رہے ہیں اور ہمیں ایسے لوگ چاہیے جو learning، growth اور ex*****on میں یقین رکھتے ہوں۔

📌 Available Positions:

👨 Sales & Enrollment Executive

👩 Student Support Executive

👨 Digital Ads Specialist (Facebook + Google Ads)

👩 Social Media Manager (Content & Growth)

🎯 ہم کس قسم کے لوگ چاہتے ہیں؟
Self-motivated individuals
Strong communication skills
Learning mindset
Responsibility لینے والے لوگ

🌍 Location: Pakistan (Remote/Hybrid)

📩 Apply Now:
📧 [email protected]
📱 WhatsApp: 03146810782

💡 We are building Miron from Pakistan, step by step.

🔥 اگر آپ واقعی growth اور real experience چاہتے ہیں تو یہ آپ کے لیے ایک بہترین موقع ہے۔

ہر بڑی کامیابی ایک چھوٹے خواب سے شروع ہوتی ہے۔1 May 2026 کو Miron نے اپنا سفر شروع کیا تھا ایک سادہ لیکن بڑے Vision کے س...
30/05/2026

ہر بڑی کامیابی ایک چھوٹے خواب سے شروع ہوتی ہے۔

1 May 2026 کو Miron نے اپنا سفر شروع کیا تھا ایک سادہ لیکن بڑے Vision کے ساتھ:

Pakistan se world-class technology build karni hai.

یہ صرف شروعات ہے، منزل ابھی بہت آگے ہے.

🚀 Building Tomorrow, From Here.

Address

Jahania, Khanewal, Punjab
Jahania
58200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Miron posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share