Hijwani Net Service

Hijwani Net Service Fastest Internet Service Provider in City's And Villages Arias only Naseerabad And Jaffarabbad Balochistan

06/08/2026

الحمداللہ گوٹھ حمید کھوسہ میں فائبر انٹرنیٹ کا ٹاؤر انسٹالیشن کردیا گیا ہے اب یہاں سے گوٹھ حمید اور اس کے گردونواح کو ہم تیز ترین انٹرنیٹ اور ساتھ میں مناسب پیکجز دیں گے

With Saleem Jamali – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
30/07/2026

With Saleem Jamali – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

With Bol Baloch – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
30/07/2026

With Bol Baloch – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

29/07/2026

بدنام کرنا کمزور شخص کی آخری کوشش ہوتی ہے"
جب کوئی شخص دلیل، کردار، صلاحیت یا سچائی کے میدان میں کامیاب نہیں ہو پاتا، تو وہ دوسروں کی عزت اور شہرت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرتا ہے۔ ایسے لوگ اپنے مقصد کے حصول کے لیے جھوٹ، افواہوں اور الزام تراشی کا سہارا لیتے ہیں کیونکہ ان کے پاس اپنی بات منوانے کے لیے کوئی مضبوط دلیل یا مثبت کارکردگی نہیں ہوتی۔
اصل طاقت اس میں نہیں کہ کسی کو نیچا دکھایا جائے، بلکہ اس میں ہے کہ اپنے کردار، اخلاق اور عمل سے اپنی برتری ثابت کی جائے۔ جو لوگ دوسروں کو بدنام کرنے میں مصروف رہتے ہیں، وہ درحقیقت اپنی کمزوری، حسد یا ناکامی کا اظہار کر رہے ہوتے ہیں۔ اس لیے دانشمند انسان بدنامی کا جواب بدنامی سے نہیں، بلکہ صبر، سچائی اور اچھے کردار سے دیتا ہے۔

مختصر تشریح: "جب کمزور لوگ مقابلہ نہیں کر پاتے تو وہ کردار کشی کا راستہ اختیار کرتے ہیں، جبکہ مضبوط لوگ اپنے کردار اور عمل سے جواب دیتے ہیں۔

29/07/2026

ربی اور اس کے گردونواح میں ہیجوانی فائبر انٹرنیٹ کا آغاز ہوچکا ہے آج ہم نے ربی بیرون میں گوٹھ دوست محمد پندرانی شاہ محمد پندرانی کے گھر میں ائیر وائرلیس ڈیوائس کے ذریعے بہترین انٹرنیٹ اسٹارٹ کر کے دیا ہے ہم شکر گزار ہیں نصیب اللّٰہ کھوسہ صاحب کے جنھوں نے ہم پر اعتماد کیا اور اس جگہ پر 4 کنیکشن ہم سے لگوائے شکریہ جناب اگر آپ بھی ربی میں یا اس کے گردونواح میں ہم سے کنیکشن لگوانا چاہتے ہیں نصیب اللّٰہ کھوسہ سے رابطہ کریں شکریہ
03068001666

23/07/2026

الحمداللہ
New Link 10G Port 1G DADA
In Dera Murad Jamali

22/07/2026

شاہی چوکی محمد سلیم ہیجوانی کے پی سی او پر ائیر وائرلیس کنیکشن انسٹالیشن کیا

21/07/2026

الحمداللہ گوٹھ حمید کھوسہ میں ہیجوانی فائبر انٹرنیٹ کا آغاز ہوچکا ہے اور کنیکشن کا بھی آغاز ہوچکا ہے

21/07/2026

خوشخبری گوٹھ حمید کھوسہ میں ہیجوانی فائبر انٹرنیٹ کا آغاز ہوچکا ہے مزید معلومات کیلئے انجینئر محمد مسعود صاحب کھوسہ سے رابط کریں شکریہ

20/07/2026

بالاچ کھوسہ کے گھر میں ائیر وائرلیس کنیکشن

Address

Men Office Thesil Road T Chowk
Jhatpat
80700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hijwani Net Service posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share