21/10/2022
کہروڑ پکا میں فری لانسنگ کے حوالے سے میگا ایونٹ کا انعقاد
جس میں جانیے آن لائن ارننگ کے حوالے سے بے شمار معلومات اور ہمارے ایکسپرٹ دیں گے آپ کے سوالات کے تفصیلی جوابات
آج ہی فری رجسٹریشن کروائیں اور اپنے بہترین مستقبل کی بنیاد رکھیں
رجسٹریشن کے لیے دیے گئے لنک پر کلک کریں
https://forms.gle/6Szm7sro6o6DhfUKA
ایڈریس: PINS کالج کہروڑ پکا کیمپس بالمقابل زرعی ترقیاتی بنک لودھراں روڈ کہروڑ پکا
رابطہ نمبر: 03072161433 , 03077413880, 03067486185