My words

My words Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from My words, Mouza wa Basti Bahawal Garh Tehsil kahror Pakka District Lodhran, Kahror Pakka.

✨ Welcome to My word's ✨
🖋️ Poetry | 💡 Motivation | ❤️ Inspiration
الفاظ جو دل کو چھو جائیں، سوچ کو بدل دیں اور زندگی میں نئی اُمید جگائیں۔
📖 اردو شاعری
🌹 دل کو چھو لینے والے اقوال
🔥 روزانہ موٹیویشنل پیغامات
💫 مثبت سوچ اور کامیابی کی باتیں

10/06/2026

Poetry ⭐✨

07/06/2026

اپنی زندگی اپنے مطابق جیو 👍
لوگوں کے نہ منہ بند ہوتے ہیں نہ زبانیں😁🤔💯

06/06/2026

دوسروں سے حسد کرنا چھوڑ دیں
کیونکہ اللہ اگر کسی کو دے رہا ہے تو وہ اپ سے چھین کر نہیں دے رہا

06/06/2026

بزرگوں سے ذرا ادب سے بات کیجیئے
یہ جوانی زیادہ دیر نہیں چلے گی🥀✍️

06/06/2026

تصویر میں موجود اردو متن:
میں برا نہیں بس نماز نہیں پڑھتا۔۔۔
ایک لڑکا کہتا تھا: میں برا نہیں ہوں، بس نماز نہیں پڑھتا، وہ سب کی مدد کرتا، سب کی عزت کرتا، مگر نماز اگر کرے نہ ہی کرتا تھا۔
کبھی کہتا: ابھی نہیں، بعد میں۔۔۔ ایک دن اس کے والد نے پوچھا:
بیٹا! اگر تم اپنے بہترین دوست کو نظر انداز کرو گے تو کیا وہ تم سے ناراض نہیں ہوگا؟ (IGNORE)
لڑکے نے کہا: "ہاں، ضرور ہوگا"
والد نے آہستہ سے کہا: "پھر تم روزانہ اللہ کو نظر انداز کرتے ہو، کیا وہ تم سے ناراض نہیں ہوگا؟"
یہ بات اس لڑکے کے دل پر اثر کر گئی۔
اسی رات اس نے پہلی بار نماز پڑھی، اور سجدے میں سر رکھ کر رو پڑا۔ 😭
سبق
نماز فرض ہے، اختیار نہیں۔ اللہ کی پکار کو لبیک میں سنت ہوتی ہے۔

05/06/2026

Follow 🔥

05/06/2026

یہ دنیا کردار کو نہیں حالات کو دیکھ کر عزت دیتی ہے فقیر بادشاہ بن جائے تو سب رشتہ دار نکل اتے ہیں میں نے سنا تو بوتل ہار گیا بوتل ہار گیا ہے

05/06/2026

اپ کی انکھیں اکثر وہی لوگ کھولتے ہیں
جن پر اپ انکھیں بند کر کر بھروسہ کرتے ہیں🥀💐❣️✍️

05/06/2026

اگر انسان اتنا ہی اعتبار کے قابل ہوتا
تو اللہ اس کے ساتھ دو فرشتے کبھی نہ بھیجتا✍️🥀💐.

Address

Mouza Wa Basti Bahawal Garh Tehsil Kahror Pakka District Lodhran
Kahror Pakka
59340

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when My words posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share