16/07/2026
الحمدللہ! ✨
چند دن پہلے ایک کلائنٹ نے اپنے کوچنگ سینٹر کے لیے وزٹنگ کارڈ ڈیزائن کروانے کی فرمائش کی۔
میں نے برانڈ کی شناخت کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک صاف، پروفیشنل اور جدید (Modern) ڈیزائن تیار کیا، جس میں رنگوں کی خوبصورت تھیم، متوازن لے آؤٹ اور معلومات کو آسان انداز میں پیش کیا گیا ہے۔
آپ کی رائے میرے لیے بہت اہم ہے۔
ضرور بتائیں کہ آپ کو اس وزٹنگ کارڈ کی کلر تھیم، لے آؤٹ اور مجموعی ڈیزائن کیسا لگا؟
اگر آپ بھی اپنے بزنس، ادارے یا برانڈ کے لیے پروفیشنل گرافک ڈیزائن کروانا چاہتے ہیں تو رابطہ کیجیے۔
Ahmed Raza Graphics