Subhan Computer Services

Subhan Computer Services Computers, Laptops & Relevant accessories sale in very convenient price, CCTV Camera Installation &

16/07/2022

اکثر لوگ کہتے ہیں کیمروں کا فائدہ نہیں ہوتا۔۔۔ان کی خدمت میں چند گزارشات ہیں۔۔۔
1) سب سے پہلے اس بات کا تعین کریں آپ کا مقصد کیا ہے صرف ڈرانے کیلئے لگوا رہے یا واقعی مقصد سیکیورٹی ہے۔۔
2) کیمروں کو لگواتے ہوئے پروفیشنل ٹیکنیشن کا انتخاب کریں ۔۔۔دیہاڑی دار نان پروفیشنل بندے کا انتخاب نہ کریں ۔۔۔پروفیشنل بندہ مزدوری دو چار سو زیادہ تو لے گا لیکن کام تسلی والا کرے گا۔
3) رات کیلئے کلر کیمروں کا استعمال کریں
4) دوکان کے کاونٹر/ مین گیٹ پر مائیک والا کیمرہ ضرور لگوائیں
5) کیمروں کی ریکارڈنگ روزانہ کی بنیاد پر چیک کریں اکثر لوگ کیمرے تو لگوا لیتے لیکن جب ریکارڈنگ کی ضرورت ہوتی ہے یا تو کیمرے بند ہوتے ہیں یا پھر ہارڈسک خراب ہوتی ہے ۔ یعنی ریکارڈنگ نہیں ہو رہی ہوتی ہے
ممکن ہوتو موبائل پر آن لائن کریں جو کہ سب سے زیادہ مفید
6) اینالاگ AHD کیمروں میں سب سے زیادہ کمپلینٹ پاور سپلائی کے جلنے کی آتی۔۔۔۔ ممکن ہو تو کیمروں+ڈی وی آر کی سپلائی سٹیبلائزر سے دیں یا پھر UPS سے
7) ہارڈسک لگواتے ہوئے سرویلینس ہارڈ ڈسک کا انتخاب کریں جو کہ سپیشل کیمروں کیلئے بنی ہوتی۔ لیکن کمپیوٹر والی ہارڈ سے قدرے مہنگی ہوتی ہے ۔۔۔
8) تار ہمیشہ کاپر کی استعمال کروائیں
حقیقت میں ہوتا کچھ یوں ہے کسٹمر ہمیشہ کیمرے لگواتے ہوئے سستے کو سلیکٹ کرتا ہے ..

مزید معلومات کیلئے رابطہ کرسکتے ہیں
📲03002759419

13/03/2021
Limited Time Offer
08/03/2021

Limited Time Offer

DHAMAKA OFFER 😀
07/03/2021

DHAMAKA OFFER 😀

Special Offer
19/02/2021

Special Offer

17/02/2021

دوبارہ کام شروع کر رہا ہوں
سب دوستوں سے دعاؤں کی درخواست ہے

Address

R-29 Sector 5-C 1 North Karachi
Karachi
75850

Opening Hours

Monday 10:00 - 22:30
Tuesday 10:00 - 22:30
Wednesday 10:00 - 22:30
Thursday 10:00 - 22:30
Saturday 10:30 - 22:30
Sunday 10:00 - 22:30

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Subhan Computer Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share