12/04/2026
🏠 گھر کی برکت ختم کرنے والی 9 چیزیں
(صحیح احادیث کی روشنی میں – آسان الفاظ میں)
کیا آپ جانتے ہیں کہ کچھ چھوٹی سی عادتیں آپ کے گھر سے برکت، سکون اور رحمت اٹھا لیتی ہیں؟
یہ 9 خطرناک چیزیں ہیں جو گھر کو اجاڑ دیتی ہیں۔
Swipe کرکے پورا Blueprint دیکھیں 👉
زبان کے گناہ (غصہ، غیبت، جھگڑے)
عبادت میں غفلت (نماز چھوڑنا، بسم اللہ نہ پڑھنا)
معاملات اور رشتوں میں غلطیاں (سود، بدنگاہی، والدین کی نافرمانی)
آخر میں برکت کا فارمولا بھی دیکھیں — کیا کرنا چاہیے اور کیا چھوڑنا چاہیے۔
❓ آپ کو ان 9 چیزوں میں سب سے خطرناک کون سی لگی؟
Comment میں نمبر لکھیں (مثلاً 1 یا 5)
❤️ Like کرو اگر آپ بھی گھر میں برکت چاہتے ہو
🔁 Share ضرور کرو — یہ صدقہ جاریہ بن جائے گا
اپنے گھر کو ان 9 چیزوں سے بچائیں اور برکت پائیں ✨
پیشکش: Future School Center