AzhFar

AzhFar We have all kinds of mobile accessories products available here at low prices,

اس مشین کی تمام معلومات لکھی ہوئی ہے. اسلام و علیکم امید ہے کے آپ خیریت سے ہونگے. میں نے آپکو جو تصویر بیجھی ہے. وہ ایک ...
28/09/2022

اس مشین کی تمام معلومات لکھی ہوئی ہے.

اسلام و علیکم

امید ہے کے آپ خیریت سے ہونگے.

میں نے آپکو جو تصویر بیجھی ہے.
وہ ایک بال کٹنگ کرنے کی مشین ہے جس کے ذریعے سے آپ اپنے بالوں سیٹنگ اور اپنی شیوہ وغیرہ کرسکتے ہیں وہ بھی آرام اور تیزی کے ساتھ

کیونکے یے مشین زخم وغیرہ بھی نہیں لگاتی ہے جس طرح ایک ریزر زخم لگاتا ہے

اور ریزر کو ایک مرتبہ استعمال کرنے بعد اس کو استعمال نہیں کرسکتے ہیں دوسری مرتبہ استعمال کرنے پر وہ آپ کے لیے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے

اور اس مشین کو جتنا چاھے سالوں سال استعمال کرسکتے ہیں.
ہ
ہم سے مشین خریدنے پر ہم آپکو 6 مہینے کی وارنٹی اور ایک مشین کے ایک ہینڈفری بھی فری میں دینگے

ایسی آفر آپ نے کہیں بھی نہیں دیکھی ہوگی

اس مشین کی قیمت 1600

آرڈر کرنے کے لیے
اپنا نام
اپنا فون نمبر
اپنا مکمل پتہ لکھ کر بیجھے

ریڈمی ایئرڈاٹس  کی یہاں تمام معلومات لکھی ہوئی ہیں ریڈمی ایئرڈاٹس جو خوبصورتی میں اور پائیداری میں اپنا خاص مقام رکھتا ہ...
28/09/2022

ریڈمی ایئرڈاٹس کی یہاں تمام معلومات لکھی ہوئی ہیں

ریڈمی ایئرڈاٹس جو خوبصورتی میں اور پائیداری میں اپنا خاص مقام رکھتا ہے کیا آپ اس Airdots کو خریدنے کا سوچ رہے ہیں تو پھر بلکل صحیح سوچ رہے ہیں

چلے آۓ میں بتاتا ہوں اس کو خریدنے پر آپکو کیا فوائد حاصل ہوگے

1) سب سے پہلے تو یے ایک فیشن ہوگیا اگر آپ اپنے آپکو اچھا دکھانا چاھتے ہیں ہو آپکو یے خریدنا ہوگا۔

2) اگر آپ ہینڈفری استعمال کرتے ہیں تو جلدی خراب ہوجاتی ہیں ایساہی ہیں نہ اکثر اس کی تار یہ جیک خراب ہوجاتا ہیں اور اس کے علاوہ بھی ایک پریشانی ہے جب آپ ہینڈ فری کو استعمال کرتے ہیں تو آپکو اٌس کی تار باربار تنگ کرتی ہے تو پھر ان تمام پریشانی سے آزاد ہوجاۓ Redmi Airdots خرید کر ایک ہی دفعہ خرچہ کریں اور تمام پریشانیوں سے آزاد ہوجاۓ ہم نے اس کی قیمت بھی نہاہت کم رکھی ہے ۔

3) ان airdots کے ساتھ آپکو Power bank بھی ملے گا جس کو ایک مرتبہ مکمل چارجنگ کرنے بعد آپ Airdots کو اس Power bank سے دو مرتبہ چارجنگ کرسکتے ہیں وہ بھی بغیر لائٹ کے۔

4) ان Airdots کی بیٹری ٹائمنگ6 5 گھنٹے ہیں ۔

اس کی قیمت ہم نے رکھی ہے صرف 1600 سو روپے اور ڈیلوری فری ہے ۔
کبھی دیکھی ہے ایسی آفر

تو پھر کس چیز کا انتظار کررہے ہیں کہیں یے آفر نکل نہ جاۓ آپکے ہاتھوں سے جلدی سے آرڈر کرے

آرڈر کرنے کے لیے
اپنا نام
فون نمبر
پروڈکٹ نام
مکمل ایڈریس

ہم آپکو دو سے تین دن میں آپکا آرڈر آپ تک پہنچادے گے۔

26/09/2022

اس گھڑی کی تمام معلومات یہاں لکھی ہوئی ہے ۔
Smart Watch
Module; W26
Sensor; G-sensor, SC7R30 Heart Rate Sensor.
Screen; Size: 1.75 inch Display Type: IPS screen 2.5D Curved Resolution: 320*38
اگر آپ خریدنا چاھتے ہیں تو ہم آپکو فری ڈہلوری بھی دے گے 😍
تو پھر کس چیز کا انتظار کررہےہیں ابھی آرڈر کریں

25/09/2022

ریڈ می ایئرڈاٹس کی یہاں تمام معلومات لکھی ہوئی ہیں

ریڈمی ایئر ڈاٹس جو خوبصورتی میں اور پائیداری میں اپنا خاص مقام رکھتا ہے کیا آپ اس Airdots کو خریدنے کا سوچ رہے ہیں تو پھر بلکل صحیح سوچ رہے ہیں

چلے آۓ میں بتاتا ہوں اس کو خریدنے پر آپکو کیا فوائد حاصل ہوگے

1) سب سے پہلے تو یے ایک فیشن ہوگیا اگر آپ اپنے آپکو اچھا دکھانا چاھتے ہیں ہو آپکو یے خریدنا ہوگا۔

2) اگر آپ ہینڈفری استعمال کرتے ہیں تو جلدی خراب ہوجاتی ہیں ایساہی ہیں نہ اکثر اس کی تار یہ جیک خراب ہوجاتا ہیں اور اس کے علاوہ بھی ایک پریشانی ہے جب آپ ہینڈ فری کو استعمال کرتے ہیں تو آپکو اٌس کی تار باربار تنگ کرتی ہے تو پھر ان تمام پریشانی سے آزاد ہوجاۓ Redmi Airdots خرید کر ایک ہی دفعہ خرچہ کریں اور تمام پریشانیوں سے آزاد ہوجاۓ ہم نے اس کی قیمت بھی نہاہت کم رکھی ہے ۔

3) ان airdots کے ساتھ آپکو Power bank بھی ملے گا جس کو ایک مرتبہ مکمل چارجنگ کرنے بعد آپ Airdots کو اس Power bank سے دو مرتبہ چارجنگ کرسکتے ہیں وہ بھی بغیر لائٹ کے۔

4) ان Airdots کی بیٹری ٹائمنگ6 5 گھنٹے ہیں ۔

اس کی قیمت ہم نے رکھی ہے صرف 1600 سو روپے اور ڈیلوری فری ہے ۔
کبھی دیکھی ہے ایسی آفر

تو پھر کس چیز کا انتظار کررہے ہیں کہیں یے آفر نکل نہ جاۓ آپکے ہاتھوں سے جلدی سے آرڈر کرے

آرڈر کرنے کے لیے
اپنا نام
فون نمبر
پروڈکٹ نام
مکمل ایڈریس

ہم آپکو دو سے تین دن میں آپکا آرڈر آپ تک پہنچادے

23/09/2022

Assalamo alaikum;
Umeed he ap sab kheriyat se ho ge
Aap is group se har qisam ki Mobile accessories buy kar sakte hen wo b low price me

Address

Baldia Town Karachi Saeedabad Mobile Market
Karachi
75760

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AzhFar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AzhFar:

Share