Rayyan Media

Rayyan Media Faithful Light, Truthful Voice

25/08/2026

🌙 ربیع الاوّل سیریز | سیرت النبی ﷺ اور ہمارا معاشرہ

🎙️ موضوع: نبی کریم ﷺ اور دوسروں کی عزت نفس کا خیال
👤 مقرر: مفتی مصطفی عزیز

━━━━━━━━━━━━━━

23/08/2026

🌙 ربیع الاوّل سیریز | سیرت النبی ﷺ اور ہمارا معاشرہ

🎙️ موضوع: نبی کریم ﷺ بحیثیت معلم و مربی
👤 مقرر: مفتی عبد الرحمٰن منیر
━━━━━━━━━━━━━━

21/08/2026

🌙 ربیع الاوّل سیریز | سیرت النبی ﷺ اور ہمارا معاشرہ

🎙️ موضوع: نبی کریم ﷺ کی مدنی زندگی کا خلاصہ
👤 مقرر: مولانا زکریا اقبال

━━━━━━━━━━━━━━

19/08/2026

🌙 ربیع الاوّل سیریز | سیرت النبی ﷺ اور ہمارا معاشرہ

🎙️ موضوع: نبی کریم ﷺ کی مکی زندگی کا خلاصہ
👤 مقرر: مفتی نجیب خان

━━━━━━━━━━━━━━

17/08/2026

Seerat-un-Nabi ﷺ Ko Sirf Parhna Ya Sunna Nahin Balki Apnana Hai | M***i Irshad Ahmed Ijaz | Rabi-ul-Awwal Series

━━━━━━━━━━━━━━

پاکستان میں مذہبی آزادی | شیخ الاسلام حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم
16/08/2026

پاکستان میں مذہبی آزادی | شیخ الاسلام حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم

15/08/2026

Seerat-un-Nabi ﷺ Aur Islah-e-Muashra | Maulana Zubair Ahmed Siddiqui | Rabi-ul-Awwal Series

━━━━━━━━━━━━━━

14/08/2026

🇵🇰 استحکامِ پاکستان | یوم آزادی لائیو ٹرانسمیشن 🇵🇰

"معرکۂ حق سے عالمی سفارت تک: قومی استحکام اور ہماری ذمہ داریاں"

🎙️ میزبان:
مولانا قاضی جواد الرحمن — رحیم یار خان
مولانا رئیس احمد — ملائشیا

🌟 خصوصی مہمان:
مفتی زبیر اشرف عثمانی — دارالعلوم کراچی
مفتی ارشاد احمد اعجاز — کراچی
مفتی سفیان بلند — دارالریان اکادمی کراچی
مفتی ابو محمد — سیالکوٹ
مولانا فضل سبحان — العصر فاؤنڈیشن کراچی
مفتی عبدالمنعم فائز — جامعہ الرشید کراچی
مفتی عبدالرحمن منیر — جامعہ یحییٰ مدنی کراچی
مفتی افنان منصور — جامعہ بنوریہ کراچی
ڈاکٹر شاہد قریشی — گوجرانوالہ
مولانا زین العابدین — کراچی

🎬 ڈائریکٹر: ابو جریر فارانی

🇵🇰 پاکستان ہمیشہ زندہ باد! 🇵🇰

━━━━━━━━━━━━━━

آزادی صرف ایک تاریخ نہیں، ایک ذمہ داری کا نام ہے۔آئیں عہد کریں کہ اپنے وطن کو علم، کردار، اتحاد اور خدمت کے ذریعے مزید م...
13/08/2026

آزادی صرف ایک تاریخ نہیں، ایک ذمہ داری کا نام ہے۔
آئیں عہد کریں کہ اپنے وطن کو علم، کردار، اتحاد اور خدمت کے ذریعے مزید مضبوط بنائیں گے۔

پاکستان ہمیشہ زندہ باد! 🇵🇰

🇵🇰 استحکامِ پاکستان 🇵🇰"معرکۂ حق سے عالمی سفارت تک: قومی استحکام اور ہماری ذمہ داریاں"یومِ آزادی پاکستان کے موقع پر ایک ...
12/08/2026

🇵🇰 استحکامِ پاکستان 🇵🇰

"معرکۂ حق سے عالمی سفارت تک: قومی استحکام اور ہماری ذمہ داریاں"

یومِ آزادی پاکستان کے موقع پر ایک خصوصی فکری و علمی لائیو ٹرانسمیشن، جس میں ملک و ملت کے موجودہ حالات، پاکستان کے بڑھتے ہوئے عالمی وقار، قومی یکجہتی، استحکامِ پاکستان اور ہماری اجتماعی ذمہ داریوں کے اہم پہلوؤں پر گفتگو کی جائے گی۔

🎙️ میزبان:
• مولانا قاضی جواد الرحمن — رحیم یار خان
• مولانا رئیس احمد — ملائشیا

🌟 خصوصی مہمان:

• مفتی زبیر اشرف عثمانی — دارالعلوم کراچی
• مفتی ارشاد احمد اعجاز — کراچی
• مفتی سفیان بلند — دارالریان اکادمی کراچی
• مفتی ابو محمد — سیالکوٹ
• مولانا فضل سبحان — العصر فاؤنڈیشن کراچی
• مفتی عبدالمنعم فائز — جامعہ الرشید کراچی
• مفتی عبدالرحمن منیر — جامعہ یحییٰ مدنی کراچی
• مفتی افنان منصور — جامعہ بنوریہ کراچی
• ڈاکٹر شاہد قریشی — گوجرانوالہ
• مولانا زین العابدین — کراچی

📅 تاریخ: 14 اگست 2026، بروز جمعہ
🕒 وقت: دوپہر 3:00 بجے

📺 براہِ راست آفیشل یوٹیوب چینل :ریان میڈیا آفیشل

آئیے! یومِ آزادی کے موقع پر صرف جشن نہیں بلکہ پاکستان کے استحکام، قومی اتحاد، اجتماعی ذمہ داری اور روشن مستقبل کے حوالے سے سنجیدہ فکر و شعور کو فروغ دیں۔

🇵🇰 پاکستان ہمارا وطن، اس کا استحکام ہماری ذمہ داری!

Address

Karachi

Telephone

+923352524265

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rayyan Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rayyan Media:

Shortcuts

Share