Pak Urdu Digital News

Pak Urdu Digital News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pak Urdu Digital News, Information Technology Company, Karachi Press Club, Karachi.

پاک اردو ڈیجیٹل ...... ڈیجیٹل خبروں کی دنیا میں ایک نیا اضافہ ہم اپ کو اس پلیٹ فارم سے اہم ترین نیوز انٹرٹینمنٹ اور انفوٹینمنٹ کی خبروں کے ساتھ دیگر عام خبروں تک رسائی دیں گے اپ ہمارے اس فیس بک پیج پاک اردو ڈیجیٹل کو لائک اور فالو کریں

عید الاضحیٰ کے دوران گیس کی فراہمی کا شیڈول گھریلو اور تجارتی صارفین کے لئے عید الاضحی کے تینوں دن گیس کی فراہمی کا شیڈو...
26/05/2026

عید الاضحیٰ کے دوران گیس کی فراہمی کا شیڈول

گھریلو اور تجارتی صارفین کے لئے عید الاضحی کے تینوں دن گیس کی فراہمی کا شیڈول
منگل 26 مئی کو گیس کی سپلائی رات 12 بجے تک دستیاب رہے گی
عید کا پہلا دن سے تیسرے دن تک گیس کی سپلائی صبح 7:30 بجے شروع ہو جائے گی
عید کے پہلے، دوسرے دن صبح 7:30 بجے شروع ہونے والی گیس کی سپلائی رات 12:00 بجے تک جاری رہے گی
جمعہ کو صبح 7:30 بجے شروع ہونے والی گیس کی سپلائی رات 10:00 بجے تک دستیاب ہوگی
عید کے پہلے اور دوسرے دن رات 12 بجے سے صبح 7:30 بجے تک گیس کی سپلائی معطل رہے گی
عید کے تیسرے دن رات 10 بجے سے صبح 7:30 بجے تک گیس کی سپلائی معطل رہے گی
ہفتہ 30 مئی سے گیس کی سپلائی کا پرانہ شیڈول بحال ہو جائے گا
Pak Urdu Digital News

25/05/2026

ملیر سعودآباد میں عدالت سے واپس آنے والے میاں بیوی کے ساتھ کیا ہوا ؟

25/05/2026

Behria Town

11/04/2026

پٹرولیم مصنوعات میں کمی اونٹ کے منہ میں زیرے کے مترادف ہے ۔ترجمان جے یو آئی

حکمران تاجر بن کر سوچیں گے تو ایسے ہی فیصلے کریں گے ۔اسلم غوری

عوام کی فلاح وبہبود کو مدنظر رکھ کر فیصلے کریں ۔ترجمان جےیوآئی

قیمتیں بڑھاتے وقت عالمی منڈی اور قیمتیں کم کرتےہوئے آئی ایم ایف ، ایسے فیصلے قوم کو منظور نہیں ۔اسلم غوری

آئی ایم ایف کی بجائے عوام اور اپنے ملک کے مفادات سامنے رکھ کر فیصلے کرنے کی ضرورت ہے ۔ترجمان جے یو آئی

اشرافیہ ،وزیروں اور مشیروں کے لاؤ لشکر کم کرکے عوام کو ریلیف دیں ۔اسلم غوری

میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان

06/04/2026

شہید ملت پیٹسٹرین برج پر چڑھنے والے شہری کا ویڈیو بیان سامنے اگیا

06/04/2026

پیڈسٹرین برج پر چڑھنے والے شخص کو نیچے اتار لیا گیا، پولیس
پل سے لٹکنے والے شخص کو تھانے منتقل کیا جارہا ہے

06/04/2026

شہری پل سے لٹک گیا۔
کراچی میں شہری حکمرانوں سے دل برداشتہ ہوگیا
شاہراہِ قائدین پرشہری اوور ہیڈ برج سے لٹک گیا
میری امداد کی جائے ، شہری کا مطالبہ
پولیس پل سے لٹکے شہری کو اتارنے پہنچ گئی۔

05/04/2026

کراچی میں عیدالاضحیٰ کے پیش نظر قائم کی جانے والی نادرن بائی پاس مویشی منڈی کا باقاعدہ افتتاح
ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد بطور مہمانِ خصوصی افتتاحی تقریب میں شریک
تقریب میں آمد پر ایڈمنسٹریٹر کراچی طارق تنولی نے ڈپٹی میئر سلمان مراد کا استقبال کیا، منڈی کے مختلف حصوں کا دورہ کروایا
شہریوں کو ہر ممکن سہولیات کی فراہمی ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے، ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد
گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی مویشی منڈی کے انتظامات میں بھرپور تعاون فراہم کیا جائے گا، سلمان مراد
کراچی کے مختلف علاقوں سمیت ملک بھر سے لوگ عیدالاضحیٰ کی خریداری کے لیے اس منڈی کا رخ کرتے ہیں، ڈپٹی میئر
ضروری ہے کہ یہاں صفائی، سیکیورٹی، پانی اور دیگر بنیادی سہولیات کا مؤثر بندوبست کیا جائے، سلمان عبداللہ مراد
شہریوں کے لیے ایک محفوظ اور منظم ماحول فراہم کیا جائے، ڈپٹی میئر کی انتظامیہ کو ہدایت
کراچی کے عوام کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے تمام متعلقہ ادارے مشترکہ طور پر کام کریں گے، سلمان عبداللہ مراد
تقریب میں بلدیاتی افسران، منڈی انتظامیہ اور دیگر متعلقہ حکام کی بڑی تعداد بھی شریک

05/04/2026

حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 80 روپے کمی نہ کرنے والے پیٹرول پمپ پر مشتعل عوام نے دھاوا بول دیا۔۔۔ سرجانی ٹاؤن میں واقع پیٹرول پمپ پر توڑ توڑ

09/06/2023

Address

Karachi Press Club
Karachi
74600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Urdu Digital News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share