Com-Tech Computer Institute

Com-Tech Computer Institute Welcome to the official page of Comtech Training Insititute & Language Centre - Comtech collegiate.

جب تک ہے جان جب تک یہ عزم رہے گا اس ملک کے ہر عام و خاص کو تعلیم یافتہ بنانا ہے علم سیکھیں لازمی اور دوسروں کو ترغیب دیں
16/09/2022

جب تک ہے جان جب تک یہ عزم رہے گا اس ملک کے ہر عام و خاص کو تعلیم یافتہ بنانا ہے علم سیکھیں لازمی اور دوسروں کو ترغیب دیں

Hello 👋
28/06/2022

Hello 👋

01/06/2022

Coming soon so far
23/05/2022

Coming soon so far

Celebrating 10 anniversary Comtech offer
21/05/2022

Celebrating 10 anniversary
Comtech offer

ایک ایسا سفر جو شروع ہوا صرف ایک چھوٹے سے کمرے سے اور دیکھتے ہی دیکھتے کئی عمارت نما ڈھانچوں میں تقسیم ہوگیا، الحمد للہ ...
21/05/2022

ایک ایسا سفر جو شروع ہوا صرف ایک چھوٹے سے کمرے سے اور دیکھتے ہی دیکھتے کئی عمارت نما ڈھانچوں میں تقسیم ہوگیا، الحمد للہ 😊
جی ہاں یہ وہی Com-tech ہے جس کا آغاز اکیس مئی دو ہزار بارہ (2012-05-21) لکھنو سوسائٹی کے ایک کمرے سے ہوا اور آج ان دس سالوں کی قلیل مدت میں اپنی تین سے زائد شاخوں میں کمپیوٹر کی بنیادی تعلیم کو فروغ دینے میں گامزن ہے
ان دس سالوں کے مختصر سے عرصے میں کئی بار مختلف آزمائشوں کا سامنا کرنا پڑا اس سب کے باوجود یہ ٹیم ثابت قدمی اور مشترکہ جدوجہد جاری رکھتے ہوئے اپنے مقاصد کے حصول کے لئے کام کرتی رہی اور ان دس سالوں کے دوران بے شمار کامیابیاں سمیٹتے ہوے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا میں اپنا لوہا منوایا، الحمد للہ
دعا ہے یہ ادارہ اسی طرح ملک و قوم کی خدمت میں پیش پیش رہے، آمین
آپکا خیر خواہ Waqas Bin Imran

پاکستان اور دنیا بھر میں جہاں جہاں پاکستانی موجود ہیں، انہیں 23 مارچ یوم پاکستان بہت بہت مبارک ہو۔ میں پاکستانی ہوں اور ...
23/03/2022

پاکستان اور دنیا بھر میں جہاں جہاں پاکستانی موجود ہیں، انہیں 23 مارچ یوم پاکستان بہت بہت مبارک ہو۔ میں پاکستانی ہوں اور تئیس مارچ کو یوم پاکستان منانا میری ذمہ داری ہے۔ قطع نطر اس کے کہ ارض وطن کی کرپٹ اور خود غرض اشرافیہ کے ہاتھوں ہم غریبوں کی زندگی کتنی اجیرن ہوچکی ہے، ہمیں اس ملک کے حصول کے لئے دی جانے والی لاکھوں جانوں اور عصمتوں کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھنا چاہئے۔
حب الوطنی فقط پنڈی اور آبپارہ کی میراث نہیں ہے نہ ہی ہمیں پاکستان سے اپنی محبت کو ثابت کرنے کے لئے پورا شہر بند اورجام کرکے بینڈ باجے کے ساتھ پریڈ مارتے خاکیوں کی تصاویر دکھا کر نعرے لگانے کی ضرورت ہے۔ سبز ہلالی پرچم کی تصویر کے ساتھ پاکستان سے اپنی محبت کا پیغام لکھیں اور اسے اپلوڈ کریں۔
غاصب مقتدرحلقوں سے نفرت اگر آپ کی وطن سے محبت پر اثر انداز ہونے لگے تو فوری اپنا کڑا محاسبہ کریں۔ پاکستان سے محبت، ہر نفرت سے مقدم ہے
پاکستان زندہ باد

Come And Fast
27/09/2021

Come And Fast

ہم اپنی زندگی میں جب تک کامیاب نہیں ہو سکتے جب تک فرض کی ادائیگی نہ کریں اور فرض سب سے پہلے نماز ہے Topic دنیاسے کامیابی...
30/08/2021

ہم اپنی زندگی میں جب تک کامیاب نہیں ہو سکتے جب تک فرض کی ادائیگی نہ کریں اور فرض سب سے پہلے نماز
ہے
Topic دنیاسے کامیابی نہیں دین سے کامیابی ہے

Address

Plot 19 N-Area Korangi 3 1/2
Karachi
74900

Opening Hours

Monday 03:00 - 22:30
Tuesday 03:00 - 22:30
Wednesday 03:00 - 22:30
Thursday 03:00 - 22:30
Friday 03:00 - 22:30
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923362146061

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Com-Tech Computer Institute posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Com-Tech Computer Institute:

Share