Al Ghani Electronics

Al Ghani Electronics Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Ghani Electronics, Mobile Phone Shop, Shop LG 88 ABM Iqbal mobile mall Qaidabad bus stop, Karachi.
(267)

کیف أخاف من الفقر وأنا عبدالغني
میں فقر (غربت) سے کیوں ڈروں، جبکہ میں غنی (اللہ) کا بندہ ہوں۔

Shop # LG-88, Basement, ABM IQBAL Mobile Mall, Opposite Hamid hospital, Near DC office, Qaidabad bus stop, Karachi

Shop Timings 2pm to 11pm
0302 1989003

دوستوں کو پہلے سے مطلع کیا جاتا ہے کہ مارکیٹ کی صورتحال کے مطابق پہلی جون سے موبائل فونز کی قیمتوں میں مزید اضافے کے قوی...
26/05/2026

دوستوں کو پہلے سے مطلع کیا جاتا ہے کہ مارکیٹ کی صورتحال کے مطابق پہلی جون سے موبائل فونز کی قیمتوں میں مزید اضافے کے قوی امکانات ہیں۔
اس لیے اگر آپ نے عید کی خوشیوں میں اپنے لیے یا کسی عزیز کے لیے بہترین فونز مناسب دام میں لینے کا سوچا ہوا ہے، تو دیر نہ کریں۔ قیمتیں بڑھنے اور آفر ختم ہونے سے پہلے ابھی اپنا آرڈر کنفرم کروائیں!
الغنی الیکٹرانکس کراچی
واٹس ایپ 03021989003

26/05/2026

حج کی سب سے بڑی خوبصورتی یہی ہے کہ وہاں نہ کوئی گورا ہے نہ کالا، نہ کوئی امیر ہے نہ غریب۔ سب ایک جیسے لباس (احرام) میں، اپنے رب کے حضور لبیک الھم لبیک پکارتے ہیں۔

دوست نے 2 لاکھ روپے کا آئی فون خریدا تو سب نے کہا “واؤ! پارٹی کب دوگے؟ایک اور دوست نے پچاس لاکھ کی گاڑی خریدی۔ دوستوں نے...
26/05/2026

دوست نے 2 لاکھ روپے کا آئی فون خریدا تو سب نے کہا “واؤ! پارٹی کب دوگے؟

ایک اور دوست نے پچاس لاکھ کی گاڑی خریدی۔ دوستوں نے خوب مبارکباد دی اور پارٹی کے لیے مجبور کرنے لگے۔
ایک اور دوست نے پانچ کروڑ میں ایک کنال کا گھر تعمیر کیا اور دوستوں کی دعوت کی خوب دوستوں نے انجوائے کیا اور اللہ نصیب کرے کی دعائیں دی۔

لیکن جب میں نے اسی ہزار روپے کا قربانی کا بکرا خریدا تو کئی چیخ اُٹھے " وَٹ دا ہیل اِز دِس؟ تمہارے ہمسائے کے پاس پہننے کو کپڑے نہیں، کھانے کو کھانا نہیں، بچوں کے سکول کی فیس نہیں، اور تم پیسے قربانی پر لگا رہے ہو۔ تمہیں چاہیے کہ غرباء میں نقدی تقسیم کردو۔

بندہ ان لبرل قوم سے پوچھے موبائل، گاڑی، کروڑوں روپے کے گھر کے وقت تمہاری خدمت خلق کہاں جاتی ہے؟؟؟
اور ان کو کون بتائے قربانی سے کتنے غرباء گوشت سے مستفیض ہوتے ہیں جن کو سال بھر گوشت میسر نہیں ہوتا۔!
منقول

26/05/2026

روئے زمین پر خوش قسمت ترین انسانوں کا سمندر عرفات میں موجود ھے۔
اے اللہ ہمیں بھی جلد ان خوش نصیبوں میں شامل فرما اللھم آمین

26/05/2026

یومِ عرفہ، میدان عرفات میں ضیوف الرحمان موجود ہیں، دعا کریں آئندہ سال ہم بھی ان خوش نصیبوں میں شامل ہوں۔ آمین

کل صبح بروز منگل 9 ذی الحجہ کی فجر سے بروز ہفتہ 13 ذی الحجہ کی عصر تک ہر فرض نماز کے بعد تکبیر تشریق ایک مرتبہ پڑھنا واج...
25/05/2026

کل صبح بروز منگل 9 ذی الحجہ کی فجر سے بروز ہفتہ 13 ذی الحجہ کی عصر تک ہر فرض نماز کے بعد تکبیر تشریق ایک مرتبہ پڑھنا واجب ہے مردوں کی طرح عورتوں کے لیے بھی ہر فرض نماز کے بعد کم از کم ایک مرتبہ تکبیرِ تشریق کہنا واجب ہے۔ البتہ مرد بلند آواز سے کہتے ہیں، جبکہ عورتیں آہستہ آواز میں پڑھتی ہیں۔
الله أكبر ، اللہ أكبر، لا إله إلا الله, والله أكبر, الله أكبر, ولله الحمد
ثواب کی نیت سے پیغام آگے پھیلا دیں۔
شکریہ

25/05/2026

کتنی خوبصورت ویڈیو ہے۔ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

اللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ، لَا إلَهَ إلَّا اللَّهُ وَاَللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ وَلِلَّهِ الْحَمْدُ
25/05/2026

اللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ، لَا إلَهَ إلَّا اللَّهُ وَاَللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ وَلِلَّهِ الْحَمْدُ

پورے پاکستان سے رابطہ کرنے والے تمام احباب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ عید کی رات تک آپ کے آن لائن آرڈرز بک کیے جا رہے ہیں، ل...
24/05/2026

پورے پاکستان سے رابطہ کرنے والے تمام احباب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ عید کی رات تک آپ کے آن لائن آرڈرز بک کیے جا رہے ہیں، لیکن کوریئر کمپنیوں کی چھٹیوں کی وجہ سے یہ پارسل عید کے بعد ڈیلیور ہوں گے۔ عید کے بعد یکم جون سے ان کی ڈیلیوری شروع ہوگی اور عید کے فوراً بعد آپ کو پارسل مل جائیں گے۔
ہلِ کراچی عید کی رات تک دکان پر تشریف لا کر تسلی کر کے خریداری کر سکتے ہیں۔

کراچی کے دوستوں کے لیے سہولت ہے کہ وہ کل بروز پیر تک گھر بیٹھے بھی آرڈر کر سکتے ہیں۔ ہماری رائڈرز کی ہماری مکمل ٹیم موجود ہے، جو کل تک آپ کا پارسل آپ کے گھر کی دہلیز تک پہنچا دے گی ان شاءاللہ۔
عبدالغنی بن محمد عظیم
الغنی الیکٹرانکس کراچی
واٹس ایپ 03021989003

24/05/2026

بکرہ عید پر جانور خریدنے سے پہلے یہ احتیاطی تدابیر اختیار کر لی جائیں تو ان شاءاللہ تعالیٰ کسی قسم کی کوئی پریشانی نہیں ہوگی 😁😜

23/05/2026

ہم موبائل فون سیل کرتے ہیں۔
دوائی نہیں۔ کہ آپ رات 12 بجے کے بعد بھی رابطہ کر رہے ہیں😜😁😂

Address

Shop LG 88 ABM Iqbal Mobile Mall Qaidabad Bus Stop
Karachi

Opening Hours

Monday 14:00 - 23:00
Tuesday 14:00 - 23:00
Wednesday 14:00 - 23:00
Thursday 14:00 - 23:00
Saturday 14:00 - 23:00
Sunday 02:00 - 23:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Ghani Electronics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share