CareerBizzz

CareerBizzz Software House | Computer Education | Mobile And Laptop Repairing Services | Cctv | Biometric System

HP ProBook 4440sIntel® Core™ i3-3210M 2.5 GHz ProcessorLaptop 35.6 cm (14") 1366 x 768 pixels LEDIntel® HD Graphics 4000...
10/05/2026

HP ProBook 4440s
Intel® Core™ i3-3210M 2.5 GHz Processor
Laptop 35.6 cm (14") 1366 x 768 pixels LED
Intel® HD Graphics 4000 (32MB)
Ethernet LAN 10,100,1000 Mbit/s
Bluetooth 4.0
8 GB DDR3-SDRAM 1333 MHz
320 GB HDD ~(128Gb SSD)~
Windows 10 Professional
Black, Metallic Laptop Clamshell
Lithium-Ion (Li-Ion) 47 Wh 7.3 h 65 W

اگر کوئی لیپ ٹاپ سیلر یہ کہے کے اپ لیپ ٹاپ میں گرافک کارڈ بعد میں لگوالیجیئے گا ۔ تو ایسا ممکن نہیں سوائے چند ایک ماڈل ک...
08/02/2026

اگر کوئی لیپ ٹاپ سیلر یہ کہے کے اپ لیپ ٹاپ میں گرافک کارڈ بعد میں لگوالیجیئے گا ۔ تو ایسا ممکن نہیں سوائے چند ایک ماڈل کے ۔ پی سی میں تو یہ ممکن ہے مگر لیپ ٹاپ میں ممکن نہیں نارمل ہر لیپ ٹاپ میں پروسیسر کی چپ کیساتھ انٹیگریٹڈ چپ ہوتی ہے ۔ مگر اس پر اپ ہیوی ویڈیو ایڈیٹنگ اور رینڈرنگ نہیں کرسکتے ۔ البتہ اگر اس کیساتھ الگ سے ڈیڈیکیٹڈ کارڈ کی چپ بھی بورڈ پر ہے تو اپ وہڈیو ایڈیٹنگ کے کام اسانی سے کرسکتے ہیں ۔۔۔ ان کاموں کے لیئے بہتر ہے آپ ڈیل کی پریسیشن سیرہز یا ایچ پی کی زیڈ بک سیرہز منتخب کریں ۔۔

مزید معلومات اور خریداری کے لیئے ہم سے واثس ایپ رابطہ کیجیئے اوقات کار صبح 11 سے رات 11 تک ہیں
" زیرو تین سو بتیس-بتیس تینتیس چھ سو پندرہ "😁

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CareerBizzz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to CareerBizzz:

Shortcuts

Share