_🚨پاکستان نیوی میں مختلف شعبہ جات میں سویلین نوکریوں کا اعلان✅_
`📍 آسامیاں: سول اپرنٹس 50 آسامیاں، کانسٹیبل 67 آسامیاں، لیڈی کانسٹیبل 8 آسامیاں، ڈرائیور 50 آسامیاں وغیرہ`
💢 عمر کی حد 18 سے 30 سال
⭕ تعلیمی قابلیت: مڈل، میٹرک تا گریجویشن
_🌀مزید تفصیلات کے لیے اشتیار کو مکمل پڑھیں اور جس پوسٹ کے معیار پر پورا اتر رہے ہیں اس میں اپلائی کروا لیں_
⚠️Last Date 22 Feb 2026
🛑 *اس میں پورے پاکستان سے مرد و خواتین اپلائی کر سکتے ہیں.
09/02/2026
KP Digital internship Program 2026
Link in Comment
Last date 27/02/2026
اہم اعلان
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے طلباء متوجہ ہو
07/02/2026
07/02/2026
Cancel all recruitment process through Talent Pool.!!..New Committe will be made.!!
05/02/2026
Jobs
پشاور ہائی کورٹ
Through KPPSC
03/02/2026
پاکستان کے تمام ضروری سروس کوڈز — ایک ہی جگہ پر!
کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ اپنے موبائل سے ایک ایس ایم ایس (SMS) کے ذریعے اہم سرکاری معلومات حاصل کر سکتے ہیں؟ اب لائنوں میں لگنے کی ضرورت نہیں!
شناختی کارڈ اور ذاتی معلومات (NADRA)
8000: شناختی کارڈ کی تصدیق (CNIC Verification)
668: نام پر رجسٹرڈ سموں کی تعداد جاننا
8300: ووٹ کی معلومات اور پولنگ اسٹیشن
8001: فیملی شجرہ کی تصدیق (Family Tree)
8008: شناختی کارڈ کی ایکسپائری ڈیٹ چیک کرنا
8005: قریبی نادرا سینٹر کا پتہ معلوم کرنا
گاڑی کی تصدیق (Excise / Vehicle Verification)
8149: پنجاب گاڑی کی رجسٹریشن چیک کریں
8521: اسلام آباد گاڑی کی رجسٹریشن
ڈراہوینگ لاسنس کی تصدیق ( Driving Licence Verification)
8147: پنجاب ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
6040: سندھ ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
پاسپورٹ کی تصدیق ( Passport Verification)
9988: پاسپورٹ بننے کی صورتحال (Passport Status)
مالی امداد اور صحت (Govt Schemes)
8171: بے نظیر انکم سپورٹ / احساس پروگرام میں اہلیت
8500: صحت کارڈ کی اہلیت اور ہسپتال کی معلومات
8123: مفت راشن پروگرام میں رجسٹریشن
8900: وزیراعظم یوتھ لون پروگرام کی اہلیت
موبائل اور انٹرنیٹ (PTA)
8484: موبائل فون کی پی ٹی اے (PTA) سے تصدیق
* #06 #: اپنے موبائل کا IMEI نمبر معلوم کرنا
667: سم کس کے نام پر ہے؟ (سم سے 'MNP' لکھ کر بھیجیں)
*🚨 منسٹری آف ڈیفنس( وزارت دفاع) میں 2026 کی سب سے بڑی بھرتی کا اعلان*
پاکستان کی وزارت دفاع میں 480 سے زائد آسامیوں کے لیے زبردست مواقع! اگر آپ پرائمری سے لے کر گریجویشن تک تعلیم رکھتے ہیں، تو یہ سنہری موقع آپ کے لیے ہے۔
✅ تعلیمی قابلیت: پرائمری تا گریجویشن
✅ جنس: مرد و خواتین دونوں اپلائی کر سکتے ہیں
✅ مکمل پاکستان سے درخواست دی جا سکتی ہے
✅ کل آسامیاں: 480+
✅ آخری تاریخ: 1 مارچ 2026
_🔵Apply Karwany se pehly Chalan Fee confrm krlen_
اپنا روشن مستقبل بنانے کے لیے ابھی اپلائی کروائیں۔
0344-6456015
برائے مہربانی ثواب کی نیت سے مزید آگے لازمی شئیر کریں بیروزگاری بہت ہیں شکریہ
Be the first to know and let us send you an email when Zaib Online Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.